فورم پر آدیو فائل ایمبیڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ
سب سے پہلے اپ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر ایک اکاؤنٹ بنا لیں
پھر اپنی آڈیو / وڈیو/ پی ڈی ایف وغیر اپ لوڈ کریں
اپ لوڈ کے بعد اس کا لنک کاپی کرلیں
مثلا
Rich (BB code):
https://archive.org/details/01-track-1_20220417
اب اس لنک میں جہاں details لکھا ہوا ہے اس کو embed سے تبدیل کر دیں
مثلا مندربالا لنک میں تبدیلی
Rich (BB code):
https://archive.org/embed/01-track-1_20220417
@مبشر شاہ @کامران افضال
آخری تدوین
: