• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

پیغام صلح اخبار 7 اپریل 1934

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
بقول مرزا قادیانی جماعت احمدیہ کےلوگ بندر سور ہیں

تب آپ نے نزول المسیح میں سے حضرت مرزا صاحب کا وہ رویا پڑھا جس میں حضور نے لکھا ہے کہ میں نے دیکھا کہ میں ایک جنگل میں ہوں اور میرے ارد گرد بہت سے درندے بندر اور سور وغیرہ ہیں اور اس سے استدلال یہ کیا کہ یہ احمدیہ جماعت کے لوگ ہیں ۔
(پیغام صلح قادیانی اخبار 7 اپریل 1934 صفحہ 15)

 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا پیغام صلح اخبار قادیانیوں کا نہیں ہے ؟

پیغام صلح اخبار در حقیقت قادیانی لاہوری جماعت کا اخبار ہے جو مرزا قادیانی کو حقیقی نبی نہیں مانتے بلکہ تمثیلی نبی مانتے ہیں ۔ بعض قادیانی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ ہمارا اخبار نہیں ہے تو جو قادیانی لوگ اس اخبار کو اپنانے سے منکر ہوتے ہیں وہ در حقیقت قادیانی مسروری گروپ سے تعلق رکھتے ہیں ۔
 
Top