کیا پیغام صلح اخبار قادیانیوں کا نہیں ہے ؟
پیغام صلح اخبار در حقیقت قادیانی لاہوری جماعت کا اخبار ہے جو مرزا قادیانی کو حقیقی نبی نہیں مانتے بلکہ تمثیلی نبی مانتے ہیں ۔ بعض قادیانی اعتراض کرتے ہیں کہ یہ ہمارا اخبار نہیں ہے تو جو قادیانی لوگ اس اخبار کو اپنانے سے منکر ہوتے ہیں وہ در حقیقت قادیانی مسروری گروپ سے تعلق رکھتے ہیں ۔