فضیلتِ علم و مقامِ علماء:
القرآن : ...یَرۡفَعِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ۙ وَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ دَرَجٰتٍ...[المجادلہ:١١]
...جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں اور (خصوصاً) جنکو علم عطا کیا گیا ہے اللہ ان کے درجے بلند کرے گا۔...
حسن نے کہا حضرت ابن_مسعود رضی الله عنہ نے یہ آیت پڑھی اور فرمایا لوگو! اس آیت کو سمجھو، یہ تم کو علم کی رغبت دلا رہی ہے، الله تعالیٰ فرما رہا ہے کہ مومن عالم، مومن ناواقف سے بہت درجہ اونچا ہے.
یعنی سچّا ایمان اور صحیح علم انسان کو ادب و تہذیب سکھلاتا (علم سے صحیح ایمان بنتا ہے.) اور متواضع بناتا ہے۔ اہل علم و ایمان جس قدر کمالات و مراتب میں ترقی کرتے ہیں، اسی قدر جھکتے اور اپنے کو ناچیز سمجھتے جاتے ہیں۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ ان کے درجے اور زیادہ بلند کرتا ہے مَنْ تَوَاضَعَ لِلّٰہِ رَفَعَہُ اللّٰہُ
باعمل علماء کو الله تعالیٰ دو درجہ عنایت فرماتا ہے: ایک اپنے علم جو جاہل باعمل لوگوں کو عطا نہیں فرماتا. کیونکہ عالم کے علم و عمل کی اقتدا کی جاتی ہے، بس عالم کو اپنے کیے ہوۓ کا ثواب تو دیا جاتا ہے، اور اقتدا کرنے والوں کا بھی پورا پورا اجر عطا فرماتا ہے اور ان اقتدا کرنے والوں کو ان کے عمل کا دیا جاتا ہے.
حدیث: امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حضرت انس رضی الله عنہ سے رسول الله صلے الله عالیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں: نیکی کے کام پر رہنمائی کرنے والا ایسے ہی ہے، جیسے نیکی کرنے والا.[مسند امام_اعظم:٤٧١؛ احمد: ٢١٧٧١؛ ابو يعلي: ٤٢٣٤؛ ترمذی:٢٦٧٠]
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ غَالِبٍ الْعَبَّادَانِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الْبَحْرَانِيِّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا أَبَا ذَرٍّ لَأَنْ تَغْدُوَ فَتَعَلَّمَ آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ ، خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ تُصَلِّيَ مِائَةَ رَكْعَةٍ ، وَلَأَنْ تَغْدُوَ فَتَعَلَّمَ بَابًا مِنَ الْعِلْمِ عُمِلَ بِهِ أَوْ لَمْ يُعْمَلْ ، خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ تُصَلِّيَ أَلْفَ رَكْعَةٍ " .[سنن ابن ماجه » كِتَاب ابْنُ مَاجَهْ » أَبْوَابُ فِي فَضَائِلِ أَصَحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ... » بَاب فَضْلِ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ... رقم الحديث: 215]
الحدیث : حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے مجھے سے ارشاد فرمایا: تو صبح کو جا کر کتاب اللہ کی ایک آیت سیکھے یہ تیرے لیے سو رکعت نماز سے بہتر ہے اور تو صبح جا کر علم کا ایک باب سیکھے خواہ اس پر (اسی وقت) عمل کرے یا نہ کرے یہ تیرے لیے ہزار رکعت پڑھنے سے بہتر ہے۔
تخريج الحديث:
1) الصحابي - جندب بن عبد الله
سنن ابن ماجه » كِتَاب ابْنُ مَاجَهْ (سنة الوفاة:275) » أَبْوَابُ فِي فَضَائِلِ أَصَحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ...رقم الحديث: 215(219)
شرح مذاهب أهل السنة لابن شاهين (سنة الوفاة:385) » بَابٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ مَعَانِي الْعُلَمَاءِ فضل من ... رقم الحديث: 55(54)
شرح مذاهب أهل السنة لابن شاهين (سنة الوفاة:385) » بَابٌ مُخْتَصَرٌ مِنْ مَعَانِي الْعُلَمَاءِ فضل من ... رقم الحديث: 56(55)
الترغيب في فضائل الأعمال لابن شاهين (سنة الوفاة:385) » بَابُ فَضْلِ الْعِلْمِ وَفَضْلِ مَنْ طَلَبَهُ وَفَضْلِ ... رقم الحديث: 219(218)
جامع بيان العلم وفضله لابن عبد البر (سنة الوفاة:463) » بَابُ تَفْضِيلِ الْعِلْمِ عَلَى الْعِبَادَةِ ... رقم الحديث: 89(114)
التدوين في أخبار قزوين للرافعي (سنة الوفاة:623) » القول فيمن سوي المحمدين » الاسم الياء في الآباء ... رقم الحديث: 1350
2) الصحابي - عبد الله بن عباس
تاريخ بغداد للخطيب البغدادي (سنة الوفاة:463) » باب الحاء » حرف الجيم ... رقم الحديث: 1920