سیرت المھدی پر تبصرہ
سیرت المھدی کتاب کو مرزا غلام قادیانی کے بیٹے بشیر احمد ایم اے نے تحریر کیا تھا جس میں اس نے اپنے والد کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے یہ کتاب قادیانیوں کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ، ہم ختم نبوت فورم پر سیرت المھدی کتاب کا شروع سے آخرتک پوسٹمارٹم پیش کر رہے ہیں ۔