مرزائی حضرات مسلمان علماء پر مسلمان مجاہدین پر اور ہر بچے بوڑھے مسلمان مرد و عورت پر تنقید کر کر کےتھک چکے ہیں ۔ ان سے ہماراسوال کہ فلسطین پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اُن کے خلیفہ مسرور قادیانی نے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کے لئے کوئی عملی قدم اُٹھایا یا چندہ جمع کرنے کے لئے کوئی نیا لیکچر لکھوایا ؟
حقیت تو یہ ہے کہ قادیانی جماعت مسلمانوں پر ظلم ہوتے دیکھ کر کھسیانی ہنسی ہنستے ہیں اور ان کی دلی تمنا ہے کہ کبھی تمام مسلمان ختم ہو جائیں اور فقط قادیانی ہی زندہ بچیں ۔ قادیانیوں کا ایک ڈاکٹر مہدی کیا قتل ہوا تھا ان لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا لیکن آج پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں جس کی ایک مثال فلسطین کے مسلم مظالم ہیں لیکن ان مسلم مظالم پر ایک حرف بھی غلطی سے قادیانی خلیفہ مسرور نے نہیں بولا آخر کیوں ؟؟

آخری تدوین
: