• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

عربی گرائمر کورس کے طلباء و طالبات کا سوال و جواب سیکشن

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
جو طلباء و طالبات عربی گرائمر کورس کر رہے ہیں وہ اس جگہ پر اپنا ٹیسٹ دیا کریں گے اور تسہیل النحو ،تسہیل الصرف کی مشقوں کو حل کیا کریں گے اور مذید کوئی سوالات ہوں تو یہاں سوال وجواب کی نشست بھی لگا کرے گی انشا اللہ
 
آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سوالات

  1. لفظ کا چارٹ بنائیں ؟
  2. واحد، تثنیہ ، جمع بنانے کا طریقہ بتائیں ؟
  3. جمع سالم اورجمع مکسر کسے کہتے ہیں ؟
  4. علامات تانیث کتنی اور کون کون سی ہیں؟
  5. مونث سماعی کسے کہتے ہیں ؟
  6. پیش ،زبر ، زیر کے مذید کتنے نام ہیں درج کریں ؟
  7. مرکب توصیفی کی مکمل وضاحت کریں ؟
  8. مرکت اضافی کی مکمل وضاحت کریں ؟
  9. جملہ اسمیہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
  10. جملہ فعلیہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
  11. لاز م متعدی، معروف و مجہول،مثبت منفی کی تعریفات و امثلہ دیں؟
 

داٶد رضا

رکن ختم نبوت فورم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎مجھے یہ سوال عرض کرنا تھا کہ صرف صغیر میں ہم جو اسم فاعل اور مفعول کے صیغہ سے قبل ھواور ذاک استعمال کرتے ھیں تو صرف بھترال میں لکھا ھے کہ چونکہ اسم فاعل و مفعول صفت کے صیغے ھیں اسلیے اس سے قبل موصوف کا ہو نا ضروری ھےاسلیے انکے صیغوں سے قبل ھو اور ذاک لاتے ھیں جو کہ موصوف ہوتے ھیں۔۔۔۔۔۔ حالانکہ ضمیریں تو موصوف نہیں بنتی توپھر ھو کیسے موصوف بن سکتا ????
 

محمد سلمان

رکن ختم نبوت فورم
سوالات

  1. لفظ کا چارٹ بنائیں ؟
  2. واحد، تثنیہ ، جمع بنانے کا طریقہ بتائیں ؟
  3. جمع سالم اورجمع مکسر کسے کہتے ہیں ؟
  4. علامات تانیث کتنی اور کون کون سی ہیں؟
  5. مونث سماعی کسے کہتے ہیں ؟
  6. پیش ،زبر ، زیر کے مذید کتنے نام ہیں درج کریں ؟
  7. مرکب توصیفی کی مکمل وضاحت کریں ؟
  8. مرکت اضافی کی مکمل وضاحت کریں ؟
  9. جملہ اسمیہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
  10. جملہ فعلیہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
  11. لاز م متعدی، معروف و مجہول،مثبت منفی کی تعریفات و امثلہ دیں؟
 

محمد سلمان

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک اور مختصر ترکیب کرنے کے کی کوشش

اللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوتُ وَاَحْیَا
کی ترکیب
*اللہ* اسم جلالت منادٰی
*ھُم* ایھا کی جگہ پر آیا اور یہ حرف ندا ہے حرف ندا اپنے منادٰی سے مل کر مبتدا
*بِاسْمِکَ* ب حرف جار اِسْمُکَ مضاف مضاف الیہ جار اپنے مجرور سے مل کر خبر اول
*اَمُوتُ* مضارع معروف خبر ثانی
*و* حرف عطف *احیا* معطوف خبر ثالث
مبتدا اپنی تمام خبروں سے مل کر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا
استاد جی اصلاح فرمائیں
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top