السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
فورم پر جب اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے ۔ چاہے وہ فورم پر ڈائیریکٹ اکاؤنٹ بنے یا فیس بُک سے ہے کنیکٹ کر کے اکاؤنٹ بنے تو وہاں پر ایک سوال پوچھا جانا چاہیے کہ
کیا مرزا غلام احمد قادیانی ایک سچا انسان تھا؟
اس کے آگے ہاں اور نہیں کے دو آپشن بنا دیں
اگر اس کے جواب میں کوئی شخص "ہاں" کہے۔ یعنی مرزا سچا انسان تھا تو اس کی
اس جگہ پر قادیانی لکھا آ جائے
اور اگر کوئی "نہیں" کہے ۔ یعنی مرزا سچا انسان نہیں تھا تو اس کی
اس جگہ پر مسلمان لکھا ہوا آ جائے۔
اس سے فائدہ یہ ہو گا کہ پتا چل جائے گا کہ کون سا شخص قادیانی ہے اور کون ساشخص مسلمان ہے۔
یہ ایک میری رائے ہے ۔ آپ دوستوں کا اس کے متعلق کیا خیال ہے؟؟