قادیانی مرزائیوں کا یہی تو طریقہ واردات ہے کہ مرزا غلام قادیانی کو بچانے کے لیے وہ مسلمانوں کے ذاتی معاملات کو درمیان میں لا کر خود بچ نکلنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔دوستو میں احمدی مسلمان ہوں۔ چیف ایڈمن صاحب بریلوی ہیں۔ احمد رضا خان صاحب نے کہا ہے کہ دیوبندی وہابی اور شیعہ کافر ہیں۔ جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ اب چیف ایڈمن صاحب اگر وہابی دیوبندی اور شیعہ کو مسلمان کہیں تو وہ احمد رضا خان صاحب کے فتویٰ کے مطابق خود کافر ہو جاتے ہیں۔ اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ہمت کر کے اسکا جواب دیں۔ جزاک اللہ