• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وسیم (18) آپ نے كہا: ///چوتھی بات یہ کہ مستدرک ابن حاکم میں مذکور احادیث سے متعلق محدثین ہی کی صراحت ہے کہ جس حدیث کے بارے میں ابن حاکم خود صراحت کر دیں کہ هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه .تو وہ حدیث صحیح ہوگی اور شیخین کی شرط پر ہوگی/// ایك تو یہ ابن حاكم كون ہے؟؟ چلیں سبقت كی بورڈ...
  2. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وسیم (17) حدیث كے بارے میں ایك بار پھر بالتاكید وبالاصرار عرض كروں كہ قران اور حدیث كا تعارض ہمارا موضوع نہیں ہے!! یہ ہمارا معاملہ ہے كہ ہم حدیث كو كیسے لیتے ہیں، كیا مانتے ہیں! لیكن آپ نے جو مقدمہ پیش كیا ہے وہ قرآن كے اندر داخلی تضاد دكھانے تك محدود ہے، لہذا روایات بالكل ہمارے...
  3. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وسیم (16) كمنٹ نمبر 8 كا جواب میں ایك بار پھر آپ كے بہتان كو سختی سے مسترد كرتا ہوں كہ میں قرآن كی ترتیب كے ساتھ كوئی چھیڑ چھاڑ كر رہا ہوں!! جناب من! میں نے ایك بار بھی انكار نہیں كیا كہ تسویہ سماء خلق ارض كے بعد ہوا ہے جس كا ذكر سورہ بقرہ اور سورہ حم سجدہ میں ہوا ہے! اور نہ اس كا...
  4. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وسیم (15) سورہ حم سجدہ اور نازعات كی آیات میں تضاد محض آپ كا دعوی ہے، جسے ہرگز آپ ثابت نہ كرسكے!! بھلا ایك ہی چیز كے اندر ایك ہی وقت اور جگہ میں ایك ہی جہت سے اجتماع النقیضین كہاں آپ ثابت كرسكے؟؟ آپ كی زبردستیوں اور بلا دلیل اصرار سے كچھ ثابت نہیں ہوسكا!! كمنٹ نمبر 6 كا جواب: وہی...
  5. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وسیم (14) کمنٹ نمبر 5 کا جواب جناب والا! لفظ تخلیق پر ہماری بحث خالص لسانیاتی معاملہ ہے، لہذا یہاں كامن سینس كا جھانسہ دینا كامن سینس كی كمی ہے! یہاں بھی میں نے قرانی اسلوب پر خود قران ہی سے واضح شواہد پیش كیے تھے، اور ظاہر ہے كہ قرآن كے زبان وبیان اور اسلوب كو سمجھنے كے لئے قرآنی...
  6. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وسیم بیگ صاحب بسم اللہ الرحمن الرحیم جواب نمبر 3 (13) عجیب بات ہے کہ آج آپ کے کمنٹس میں سوائے پرانی باتوں کی تکرار اور بلا دلیل ان پر اصرار کے کچھ نہیں، وہ باتیں جن کا وضاحت کے ساتھ جواب عرض کر دیا گیا ہے.. اگر کچھ نئی چیزیں ہیں بھی تو وہ کچھ ایسے بلنڈر ہیں، جو موضوع سے دور کا بھی...
  7. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    ایک گذارش یہ کرنی تھی کہ میں اپنا موقف ثابت کرنے میں کامیاب ہوا یا نہیں ہوا، یا آپ اپنا موقف ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے یا نہیں ہوئے، اس کا فیصلہ سمجھ دار قارئین کو خود کرنے دیجئے۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے بارے میں کسی بھی کسی قسم کا کوئی فیصلہ سنانے سے اجتناب ہی کریں تو مناسب رہے گا۔ اگر کوئی ملحد...
  8. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    جواب کمنٹ نمبر 12 (9) جناب آپ نے اپنے استدلال کے تائید کیلئے ایک حدیث بیان کی، اس لئے اگر میں نے قرآن کی ترتیب کے بارے میں استدلال کیلئے ایک حدیث پیش کر دی تو اس میں بھلا کیا خرابی ؟ کیا آپ کے ہاں حدیث کو وحی غیر متلو نہیں مانا جاتا ؟ اس لئے قرآن کے تضاد کے ثبوت کے طور پر اگر کسی حدیث سے مجھے...
  9. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    جواب کمنٹ نمبر 11 (8) پھر وہی تکرار کہ یہ میری زبردستی کی بیان کردہ ترتیب ہے۔ جناب آپ بھی تو اپنی ہی بیان کردہ ترتیب پیش کر رہے ہیں، اور قرآن کی بیان کردہ ترتیب کو ہی درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، میں جو ترتیب بیان کررہا ہوں اس ترتیب کا استدلال خود قرآن کی آیات سے ہے جیسا اوپر کے کمنٹ میں بیان...
  10. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    جواب کمنٹ نمبر 10 (7) یہ تسلیم کرنے کے بعد بھی ثمّ تراخی (delay) کیلئے آتا ہے آپ کا یہ کہنا کہ ثمّ سے استدلال کرکے میری کشیدہ کاری مکمل نہیں ہوتی واضح طور پر قرآن میں تضاد واضح ہو جانے کے بعد اس تضاد سے صرف نظر کا ایک بہانے سے زیادہ کچھ نہیں۔ تخلیق کی ترتیب پر اوپر کے کمنٹس میں دلائل دے چکا...
  11. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    جواب کمنٹ نمبر 9 (6) تخلیق کے مراحل کی ترتیب کے بارے میں میرا استدلال خود قرآن کی آیات سے ہی ہے، یہ ترتیب میں بیان نہیں کر رہا بلکہ خود قرآن نے ترتیب بیان کی ہے اور احادیث سے بھی اسی ہی ترتیب کی تائید ہوتی ہے۔ مفسرین نے بھی یہاں ترتیب میں تضاد پر گفتگو کی ہے۔ القرآن یفسر بعضه بعضا کے اصول کے تحت...
  12. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    جواب کمنٹ نمبر 8 (5) تخلیق کے تمام مراحل کو عمل تخلیق کے تدریجی مراحل ماننا کوئی زبردستی کی بات نہیں ہے۔ عام فہم بات ہے کامن سینس ہے، ایک مجسمہ ساز محض پتھر کے ٹکڑے کو جس پر محض ابتدائی کام کیا گیا ہو اپنی تخلیق بطور مجسمہ قرار نہیں دے سکتا اور نہ ہی کوئی ذی شعور انسان اسے مکمل تخلیق تسلیم کرے...
  13. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    ملحد ایاز نظامی جواب نمبر 2 ------ کمنٹ نمبر 7 کا جواب (4) رفق و فتق کا آپ نے خود ہی اس سلسلہ تخلیق کی ترتیب سے جوڑا، اس لئے ذکر کرنا پڑا، اور سلسلہ تخلیق سے رتق و فتق کا کوئی تعلق نہ ہونے پر کسی حدیث اور تفسیر کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ آیت کے ابتداء میں ہے کہ او لم یر الذین کفروا (کیا کافروں نے...
  14. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    مرزا احمد وس (10) //میں ںے بھلا کب دعویٰ کیا کہ واؤ مطلقا ترتیب کیلئے آتا ہے ؟ نا ہی حرف واو سے میں نے کہیں ترتیب اخذ کرنے کا کہں کوئی اشارہ دیا ہےترتیب تو سورۃ حم سجدہ کی آیت میں تخلیق ارض، دحو اور لوازمات ارض سے فراغت کے بعد ثم اسویٰ الی السماء (پھر اس نے آسمان کی طرف رخ کیا) کے الفاظ سے واضح...
  15. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    (9) //قرآن کی کسی آیت میں یہ نہیں کہا گیا ک یہ ترتیب رتق اور فتق کے بعد کی ہے، یہ آپ کا اپنا بیان ہے۔ کیونکہ رتق و فتق کا مفہوم معین ہی نہیں ہے اور واولم یر الذین کفروا کے الفاظ دلالت کر رہے ہیں کہ یہ کوئی قابل مشاہدہ عمل تھا۔ اس لئے استمہام انکاری ہے کہ کیا کافروں نے دیکھا نہیں ؟ اگر نا دیکھا...
  16. م

  17. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    (8) //2- تخلیق ایک مکمل عمل ہے جو تدریجا ہوتا ہے، جیسے عمارت کی تعمیر کو ہی دیکھ لیں، بنیادیں کھودنا، ڈھانچہ کھڑا کرنا، دیواریں بنانا، پلستر کرنا، الیکٹرک وائرنگ وغیرہ وغیرہ، ان سب مراحل کے الگ الگ نام ضرور ہیں لیکن ہیں یہ سب تخلیق کا ہی حصہ۔ بھلے ہی ان مراحل کو دحو اور تسویہ کا نام دے دیجئے...
  18. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    جواب الجواب مرزا احمد وسیم بیگ بسم اللہ الرحمن الرحیم جواب نمبر 2 (7) اب تك كی بحث كا نتیجہ واضح ہے كہ تضاد ثابت كرنے میں آپ ناكام رہے ہیں، اس لئے كہ تضاد صرف اسی صورت میں ثابت ہوسكتا تھا جب كہ آیات كا كوئی ایسا مطلب ثابت ہوتا جس كو لینے كے سوا كوئی چارہ نہ ہوتا، یہاں تو متعدد آپشنز ہیں آپ كے...
  19. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    (3) کمنٹ نمبر 6 کا جواب آپ نے فرمایا: // خلاصہ یہ ہے کہ آپ کا یہ اعتراض پوری طرح آپ کے ذہن وفہم کا داخلی تضاد وخلط اور اندرونی انتشار واضطراب ثابت ہوچکا! رہیں قرآن مجید کی آیات تو ان میں کہیں سے کہیں تک، دور دور کا بھی کوئی تعارض سرے سے بن ہی نہیں سکتا! اور اس میں کوئی گنجائش کہیں سے بھی کسی...
  20. م

    ملحد ایاز نظامی اور مرزا احمد وسیم کا تحریری مناظرہ

    (2) کمنٹ نمبر 5 کا جواب چلیں تاکہ آپ بھی یہ نا سمجھیں کہ میں نے ”ہوم ورک“ کے بغیر ہی اعتراض کر دیا ہے آپ کی خدمت میں مستدرک ابن حاکم کی یہ روایت پیش خدمت ہے جس سے ترتیب تخلیق خوب واضح ہو جاتی ہے کیونکہ اس میں تخلیق کو باقاعدہ دنوں پر تقسیم کرکے بیان کیا گیا ہے، جس کی وضاحت کے بعد آپ کی بیان کردہ...
Top