السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
دوستو کچھ دوست کہتے ہیں کہ ہمیں مختلف چیزیں ڈاؤنلوڈ کرنا ہوتی ہیں۔ جس کے لیے ہم کو آئی ڈی ایم کی ضرورت ہوتی ہے مگر آئی ڈی ایم صرف تیس دن کام کرتا ہے اس کے بعد اس کی رجسٹریشن کرنا پڑتی ہے ۔ تو دوستو میں آج آپ کو ایک طریقہ بتا رہاں ہوں جس کی مدد سے آپ آئی ڈی ایم کی رجسٹریشن کر سکیں گے اور وہ بھی بلکل فری۔ تو آئیے دوستو شروع کرتے ہیں
دوستو سب سے پہلے آپ اپنا آئی ڈی ایم ڈاؤنلوڈ کریں۔
اس کے بعد جب وہ رجسٹریشن کا آپشن مانگے تو سب سے پہلے آپ اپنا پہلا نام پھر دوسرا نام اور اس کے بعد اپنی آئی ڈی دیں ۔
اس کے بعد سیریل نمبر مانگا جاتا ہے وہ سیریل نمبر آپ پہلے یہ دیں
Serial No : 7G7QY-NZWKQ-23KRA-RAMQ4
امید ہے کہ اس سیریل کی سے آپ کا آئی ڈی ایم رجسٹر ہو جائے گا ۔ اگر اس سیریل کی سے آپ کا آئی ڈی ایم رجسٹر نہ ہو تو آپ یہ سیریل کی استعمال کریں
Serial No : D4B22-SWRY9-FLFVP-NETDI
ان دونوں کیز میں سے کسی ایک سے آپ کی رجسٹریشن ہو جائے گی ۔ اس کے بعد آپ کے پاس اوکے کا آپشن آئے گا تو آپ اس کو اوکے کر دیں۔
اس کے بعد آپ اس فائل کو ڈاؤلوڈ کریں پھر ڈاؤنلوڈ ہو جائے کے بعد آپ فائل پر Right Click کریں۔ Right Click کرنے کے بعد وہاں پر Extract Files لکھا ہو گا اس پر کلک کریں تو آپ کو ایک فولڈر ملے گا ۔ اس فولڈر کو جب آپ اوپن کریں گے تو اس کا نام IDMan لکھا ہو گا۔ اس کو اوپن ہرگز نہ کریں بلکہ اس کو کاپی کریں اور پھر C میں جا کر Program file میں جائیں اور وہاں سے Internet Download Manager کا فولڈر تلاش کر کے اسے اوپن کریں پھر وہاں پر اس فائل کو پیسٹ کر دیں۔ پھر آپ کے پاس ایک اور ونڈو اوپن ہو گی اس کے سب سے پہلے آپشن Copy and Replace پر کلک کر دیں۔ اب آپ اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کریں گے تو آپ کا انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجز رجسٹرڈ ہو چکا ہو گا۔
وہ جگہ جہاں پر اس کاپی کی گئی فائل کو پیسٹ کرنا ہے اس کو ملاحظہ فرمائیں۔
ضروری احتیاط:
رجسٹریشن کے بعد وہ UPDATE NOW کا آپشن دیتا رہتا ہے ۔ تو رجسٹریشن کے ہو جائے کے بعد کبھی بھی آپ آپنے آئی ڈی ایم کو UPDATE نہ کریں۔
دوستو کیسا رہا آج کا یہ میرا ٹیوٹوریل؟؟
آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا

آخری تدوین
: