آن لائن بذریعہ سکائیپ عربی گرائمر کورس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ ہماری ایک سکائیپ پر آن لائن عربی گرائمر کورس کی کلاس جاری ہے جس میں طلباء و طالبات کو آسان عربی گرائمر پڑھائی جاتی ہے یہ کلاس بالکل فری ہے عربی گرائمر کے ذریعے آپ قرآن و حدیث کو باحسن پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ اس کلاس میں ضرور شرکت کریں اور اس پیغام کو اپنے گھر کے افراد اور دیگر دوستوں تک پہنچائیں جزاکم اللہ خیرا
انشا اللہ عربی گرائمر کورس کی کلاس سکائیپ پر پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:15 بجے تا 10:15 تک ہو گئی تمام طلباء و طالبات نو بجے سکائیپ پر تشریف لے آئیں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے
kanzuliman.786
وٹس ایپ والے دوست اس نمبر پر معلومات حاصل کریں
03247448814
جزاک اللہ خیرا
سکائیپ پر آج 29-4-2015 بروز بدھ عربی گرائمر کورس کا افتتاح ہوا ہے ہم اس تھریڈ میں کلاس کی روزانہ کی آڈیو فائل اپ لوڈ کر دیا کریں گے۔
(نوٹ: جوطلباء و طالبات کورس میں شریک ہیں اگر وہ کتاب نہیں خرید سکتے تو اس لنک پر کتاب کو اپ لوڈ کیا جا رہا ہے آپ ایک ایک صفحہ کر کے اتار لیں شکریہ)
آج عربی گرائمر کورس کے سلسلہ میں سکائیپ پر پڑھائی گئی پہلی تعارفی کلاس کی آڈیو اس لنک پر سنیں
آخری تدوین
: