ختم نبوت دارالافتاء کا آغاز
الحمدللہ ختم نبوت فورم پر ایک عظیم الشان آن لائن دارالافتاء کا آغاز بھی ہو چکا ہے جس میں پاکستان ، انڈیا کے مفتیان کرام قرآن وحدیث سے سوالات کے جوابات دیا کریں گے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی شرعی رہنمائی کے لیے کم از کم دارالفتاء سے ایک دفعہ ضرور رابطہ کریں اپنے سوالات کے لیے یہ لنک استعمال کریں
آن لائن ختم نبوت دارالافتاء