آٹھواں اختلاف
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضور پُر نور محمد صلی اللہ علیہ و سلم خاتم النبین ہیں آپ کے بعد آنے والا خواہ کتنا ہی صالح اور متقی ہو وہ انبیا ء مرسلین سے افضل و بہتر نہیں ہو سکتا ۔ مرزا صاحب کا یہ دعویٰ ہے کہ میں تمام انبیاء کرام سے افضل ہوں ۔ مرزا صاحب فرماتے ہیں:
انبیاء گرچہ بودہ اند بسے
من بعرفان نہ کمترم از کسے
انچہ داد ست ہر نبی را جام
داد آن جام را مرزا بتام
کم نیم زان ہمہ بروئے یقین
ہر کہ گوید دروغ است و لعین
من بعرفان نہ کمترم از کسے
انچہ داد ست ہر نبی را جام
داد آن جام را مرزا بتام
کم نیم زان ہمہ بروئے یقین
ہر کہ گوید دروغ است و لعین
(روحانی خزائن جلد ۱۸- نزول المَسِیح: صفحہ 477)