• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(اب تیس لاکھ کیسے؟)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(اب تیس لاکھ کیسے؟)
Mr. Yahya Bakhtiar: Pakistan. And now, I think you have either ignored the population planning scheme or something like that you have suddenly jumped to 30 lacs ...
. (جناب یحییٰ بختیار: پاکستان۔ اور اب میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے یا تو پاپولیشن پلاننگ اسکیم کویکسرنظر انداز کر دیا یا اس سے ملتا جلتا کوئی ایسا کام کیا جس سے آپ یکایک بڑھ کر تیس لاکھ تک پہنچ گئے…)
مرزاناصر احمد: نہیں! یہ بات…
Mr. Yahya Bakhtiar: .... or 40 lacs; or have there been so many converts?
(جناب یحییٰ بختیار: …یا چالیس لاکھ، یا پھر اتنے سارے لوگ تبدیل (ہوکر قادیانی) ہوگئے؟)
مرزاناصر احمد: نہیں! بات یہ ہے کہ جہاں تک سرکاری اعدادوشمار کا تعلق ہے، اُس وقت اعداد وشمار لینے والے ہی نہیں تھے کہ کس فرقہ کی طرف کس کو کریں منسوب، کیونکہ عام طور پر وہ غیرمسلم ہوتے تھے اور عام طور پر اُن کی کوشش یہ ہوتی تھی کہ مسلمان…
Mr. Yahya Bakhtiar: No, Sir, I am not referring to the Census Report.
(جناب یحییٰ بختیار: نہیں جناب! میں مردم شماری رپورٹ کا حوالہ نہیں دے رہا ہوں)
مرزاناصراحمد: ہوں، ہوں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: The figure given by you to Mr. Justice Munir, your Jamaat ....
(جناب یحییٰ بختیار: جو اعدادوشمار آپ نے جسٹس منیر کو فراہم کئے کہ آپ کی جماعت…)
33مرزاناصراحمد: ہاں! ہاں!!
Mr. Yahya Bakhtiar: .... was 2 lacs in 1954. Then Encyclopaedia of Islam, 1960 Edition ....
(جناب یحییٰ بختیار: …۱۹۵۴ء میں دو لاکھ تھی۔ پھر انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کے ۱۹۶۰ء میں شائع شدہ ایڈیشن…)
مرزاناصر احمد: ہوں، یہ لاہور والی؟
جناب یحییٰ بختیار: ہاں! جی!!
I think no, not Lahore wali. I think it is published in Holland.
(نہیں! میرا خیال ہے کہ لاہور والی نہیں، میرے خیال میں یہ ہالینڈ میں چھپی ہے)
مرزاناصر احمد: یہ انکوائری رپورٹ کے کس صفحے پر ہے، یہ منیر کی؟
Mr. Yahya Bakhtiar: I think page 10.
(جناب یحییٰ بختیار: میرے خیال میں صفحہ ۱۰ پر)
Mirza Nasir Ahmad: Page 10.
(مرزا ناصر احمد: صفحہ ۱۰)
 
Top