احتساب قادیانیت کتب کے پروجیکٹ پر کام کرنے کا طریقہ
﷽
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہختم نبوت فورم پر احتساب قادیانیت کو مکمل یونیکوڈمیں ٹائپ کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ اس کو اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ جزاک اللہُ خیرا
اگر ویڈیو صحیح یعنی صاف نظر نہ آرہی ہو تو اوپر سے ریزولوشن بڑھا لیں ۔ جہاں پر کوالٹی 380 لکھی ہوئی ہے وہاں پر 720 کر لیں