عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے عوام کو تحفہ
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے دن رات محنت کر کے پُرانے رسائل و کُتب کو جن کا ملنا اب عوام کو انتہائی مشکل تھا ۔ اور مرزا قادیانی کے دور کے علماء نے جو رسائل و کتب لکھی تھیں ان کو اکٹھا کر کے ایک کتاب بنا دی جس کا نام احتساب قادیانیت ہے اور ساٹھ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ اس کو آج رات تقریبا دو بجے انٹرنیٹ کی زینت بنا دیا ہے ۔ اب مسلمان حضرات ان کو آنلائن ریڈ بھی کر سکتے ہیں اور ان کتابوں کو ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں ۔ اگر کسی ساتھی کو کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی ہو تو اس پہلے لنک پر جا کر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
www.emaktaba.amtkn.com
سے ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے۔