محترم فورم ارکین آپ چاہتے ہوں گے کہ آپ کی لگائی گئی پوسٹ کو دوسرے دوست لائق کریں اور کمنٹس دیں ۔ یقینی سی بات ہے ہر یوزر یہی چاہتا ہے لہذا میری تمام یوزرز سے گزارش ہے کہ آپ کا اخلاقی حق بنتا ہے کہ حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ارکین کی پوسٹس کو لائق کریں اور اور اپنی رائے کا بھی اظہار کریں امید ہے آپ آئندہ توجہ دیں گے