• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اردو پیڈ کی انسٹالیشن مکمل

شاکرالقادری

خادم
رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم اراکین فورم!
سب کو صحت و سلامتی کے دعا کے ساتھ مطلع کر رہا ہوں کہ اب فورم پر اردو ایڈیٹر انسٹال کر دیا گیا ہے اب آپ بلا تکلف اردو لکھ سکیں گے اس سلسلہ میں اگر کسی کو کوئی شکایات ہوں تو یہاں لکھی جا سکتی ہیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ اہل فورم کے لیے اچھی خبر ہے اب تو اردو رومن سے بھی جان چھٹ گئی ہے ایک گزارش ہے کہ محدث فورم کی طرح اگر اردو ایڈیٹر میں اضافہ کر دیا جائے تو فورم میں بہار کا سما ہو جائے گا سکرین شارٹ ملاحظہ ہو
7-13-2014 1-16-24 AM.png
کیوں کہ یہ اسلامی فورم ہے اور اہل فورم کو عربی عبارات پڑھنے میں دشواری ہے اگر عربی عبارت کی اپشن دے دی جائے تو بہت ہی عمدہ کاوش ہو گی اور پھر عبارت کو ہائی لائٹ کرنا ، ہائڈر لگانا جیسی اپشنز کافی مفید ہیں اس جانب بھی توجہ دیں شکریہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اردو ایڈیٹر میں ڈیفالٹ فونٹ حجم چھ کر دیا جائے کیوں کہ ابھی شاید چار پر سیٹ ہے جس کی وجہ سے ڈیفالٹ فونٹ بہت چھوٹا ہو کر دکھائی دیتا ہے اس کو تدوین کر کے بڑا کیا جاتا ہے بہتر ہو گا کہ اس کا ڈیفالٹ فونٹ حجم چھ ہو
 

عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
اب آپ کا یہ کام بھی ہوگیا ہے نا جناب اور کیا چاہیے باقی بھی کام ہوتا رہے گا ان شاءاللہ
 

محمد یونس عزیز

ہم حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربان ہوں
رکن عملہ
منتظم اعلی
ناظم
اردو اڈیٹر کا کام مکمل ہوا، بے حد شاندار رہا ، اس کے لئے جناب شاکر القادری صاحب کے مشکور ہیں ، کہ انہوں نے اپنی سب مصروفیات کوپس پشت ڈال کر اس نیک کام کے لئے اپناقیمتی
وقت نکالا ، اور ختم نبوت فورم پر دل جمعی سے کام کیا ، اللہ تعالی سے ان کے لئے ہزاروں دعاؤں دل سے نکلتی ہیں ،
جزاک اللہ احسن الجزاء ،
 

شاکرالقادری

خادم
رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اردو اڈیٹر کا کام مکمل ہوا، بے حد شاندار رہا ، اس کے لئے جناب شاکر القادری صاحب کے مشکور ہیں ، کہ انہوں نے اپنی سب مصروفیات کوپس پشت ڈال کر اس نیک کام کے لئے اپناقیمتی
وقت نکالا ، اور ختم نبوت فورم پر دل جمعی سے کام کیا ، اللہ تعالی سے ان کے لئے ہزاروں دعاؤں دل سے نکلتی ہیں ،
جزاک اللہ احسن الجزاء ،
جناب یہ ساری داد کے مستحق تو عادل نذیر بھائی ہیں
جنہوں نے مجھ جیسے ناکارہ انسان سے بھی کام لے لیا ۔۔۔۔۔ :)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ماشااللہ بہت خوب بھائی۔
 

عادل نذیر

رکن ختم نبوت فورم
Top