• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

استعارہ کے رنگ میں مرزا قادیانی مریم علیھا السلام کیسے؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
استعارہ کے رنگ میں مرزا قادیانی مریم علیھا السلام کیسے؟

استعارہ
مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ مجھے استعارہ کے رنگ میں دس ماہ کا حمل ہوا ۔ سوال یہ ہے کہ:
  1. استعارہ کسے کہتے ہیں؟
  2. استعارہ کے ارکان کتنے ہیں؟
  3. کیا مرزا قادیانی استعارہ کی جامع شرائط کی عدم موجودگی میں استعارہ کا استعمال کر سکتا ہے کہ نہیں؟
استعارہ کی تعریف و شرائط
علم بیان کی اصطلاح میں حقیقی اور مجازی معنوں کے درمیان تشبیہ کا علاقہ ہونا۔ یعنی حقیقی معنی کا لباس عاریۃَ َ لے کر مجازی معنوں کو پہنانا۔ مثلا نرگس کہہ کر آنکھ مراد لینا۔ استعارہ اور تشبیہ میں یہ فرق ہے کہ استعارہ تشبیہ سے زیادہ بلیغ ہوتا ہے۔ تشبیہ میں ایک چیز کو دوسری جیسا قرار دیا جاتا ہے جب ان میں کوئی صفت یا خوبی مشترک ہو لیکن استعارے میں ایک چیزکوہوبہودوسری چیزمان لیا جاتاہے۔ تشبیہ میں مشبہ اور مشبہ بہ دونوں کا ذکر کیاجاتا ہے جب کہ استعارہ میں مستعار لہ ( جسے تشبیہ میں مشبہ کہتے ہیں) نہیں لکھا جاتا صرف مستعار منہ ( جسے تشبیہ میں مشبہ بہ کہتے ہیں ) کا ذکر ہوتا ہے۔ گویا استعارہ میں صرف اس چیز کا ذکر ہوتا ہے جسکواستعارہ بنایا جائے جب کہ تشبیہ میں دونوں کا ذکر کیا جاتا ہے کبھی حرفِ تشبیہ کے ساتھ اور کبھی حرفِ تشبیہ کے بغیر۔
ارکان استعارہ

  1. مستعار لہ: وہ فرد یا چیز جس کے لیے کوئی لفظ یا خوبی ادھار لیا جائے۔
  2. مستعار منہ:وہ شخص یا چیز جس سے کوئی لفظ یا خوبی مستعار لیا جائے۔
  3. وجہ جامع: مستعار لہ اور مستعار منہ میں جو وصف اور خوبی مشترک ہو اسے وجہ جامع کہا جاتا ہے۔
مثلاََ
جملہ
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
نیک
مردمستعار لہ
اللہ کے شیر
مستعار منہ
بہادری
وجہ جامع
اب بتاو قادیانیو! مرزا غلام اگر مریم تھا تو حضرت مریم علیھا السلام اور مرزا قادیانی میں وجہ جامع کون سی تھی ؟؟ اور حضرت مریم علیھا السلام کے بطن میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو 9 ماہ کا حمل ہوا جبکہ مرزا قادیانی کے بطن میں 10 ماہ کا حمل ہوا تو اس حمل میں وجہ جامع کون سی ہے ؟؟ پھر مریم علیھا السلام کے بطن سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی پیدا ہوئے تھے ، مرزا قادیانی کے بطن سے کونسا عیسیٰ پیدا ہوا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top