Adnan Kareemi
رکن ختم نبوت فورم
"اسلامی اصول کی فلاسفی "مرزا قادیانی کی کتاب نہیں ہے
فیس بک کے ایک قادیانی مربی رانا عبدالباسط سے میرا ایک تحریری مکالمہ ہوا ہے کتاب کا نام ہے "اسلامی اصول کی فلاسفی " اس کتاب پر مکالمہ کے دلچسپ مناظر ملاحظہ فرمائیں اس کے بعد مکمل مکالمہ من و عن پیش کرتا ہوں :
مربی کا اصرار کے کوئی ایک کتاب منتخب کرو جس پر بات چیت ہو سکے تو میں نے کہا " سیرت المھدی " پر بات کرتے ہیں مربی کے طوطے اڑ گئے اور انکار کر دیا کہ اس پر بات نہی ہو سکتی یہ مرزا جی کی کتاب نہیں ہے ۔ میں نے کہا چلیں "تذکرہ " پر بات کر لیتے ہیں یہ تو آپ کے مرزا جی کی وحیوں کی کتا ب ہے اس پر بھی مربی پریشان ہو گیا اور کہا کہ نہیں اس پر بھی بات نہیں ہو سکتی ۔ میں نے کہا چلیں آپ اپنی مرضی کی کتاب منتخب کر لیں جس پر بات ہو سکے تو مربی نے "اسلامی اصول کی فلاسفی" نامی کتاب کا کہا کہ میں اس پر بات کروں گا ، اس نے اس کتاب کا صفحہ اول پیش کیا تا میں نہ اس صفحہ پر ہی پکڑ لیا اور مربی کو کہا کہ یہ کتاب بھی مرزا کی اپنی کتاب نہیں ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ یہ ایک مولوی کی تقریر ہے جو کو تحریری کیا گیا ہے دوسرا یہ کہ اس کتاب میں مذید دو مولویوں جن میں سے مولوی نور الدین اور مولوی میر کی تحاریر کو بھی جمع کیا گیا ہے اس پر مربی لا جواب ہو گیا اور حتمی راہ فرار اختیار کیا ملاحظہ فرمائیں مکمل تحریر