• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اسلام میں مباہلہ کی شرعی حیثیت

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اسلام میں مباہلہ کی شرعی حیثیت

اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے کہ :
فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ﴿٦١آل عمران﴾
تو ان سے فرما دو آ ؤ ہم بلائیں اپنے بیٹے اور تمہارے بیٹے اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں اور اپنی جانیں اور تمہاری جانیں، پھر مباہلہ کریں تو جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ڈالیں۔
مرزا قادیانی کی پوری زندگی مباہلے کرتے گزری ہے اس چیز کی وضاحت کے لیے مرزائیوں کی اپنی ویب سائٹ پر موجود سرچ کی اپشن میں اگر آپ "مباہلہ" کالفظ لکھ کر سرچ کریں تو آپ کو دسیوں مباہلے ملیں گے جس میں مرزا قادیانی بات بات پر کہتا تھا تم لوگوں کو میری جانب سے مباہلہ کا چیلنج ہے ، پانچ ہزار روپے ، دس ہزار روپے کا انعام ہے وغیرہ وغیرہ
سکین ملاحظہ فرمائیں
2014-11-26_5-32-08.png

مرزا قادیانی کا صرف ایک مباہلہ کا چیلنج حاضر کیا جاتا ہے
page322output.jpg
page323output.jpg

اس ایک مباہلہ سے مندرج ذیل باتیں پتہ چلیں کہ:
  • مباہلہ میں دونوں فریقین کا حاضر ہونا ضروری ہے کسی ایک فریق کے آنے سے مباہلہ نہیں ہوتا۔
  • مباہلہ کو مقید کرنے کے لیے انعام کے طور پر پیسے بھی مقرر کر سکتے ہیں ۔حالانکہ قرآن نے مباہلہ کرنے کا یہ طریقہ نہیں بتایا ۔
 
Top