• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اس گھر کو آگ لگنے چلی ہے انقلابی چراغ سے !

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
دعا تو کر دو !
پاکستان پر ایک انتہائی کڑا وقت آن پہنچا ہے ، ملک کو جہاں ہزاروں مسائل کا سامنا ہے وہاں اندرونی خانہ جنگی کے خدشات سر پر منڈلا رہے ہیں ۔ ملت اسلامیہ پاکستان میں جب بھی کرپشن سر اٹھاتی ہے تو ہمارے آستین کے سانپ قادیانی لابی کھسیانی ہنسیاں اور پھبتیاں کستے ہیں ۔
آہ ! چودہ اگست قریب ہے ۔
اس گھر کو آگ لگنے چلی ہے انقلابی چراغ سے !!!!!!!!!
 

اعجاز حسین سید

رکن ختم نبوت فورم
کچھ نہ ہو گا سوائے مزید جانوں کے ضیاع کے اور لوگوں کی ملکیت کی توڑ پھوڑ کے اور انقلابی چراغ چند ماہ بعد پھر اپنا دامن نو من تیل سے بھر کے اپنے ٹھنڈےٹھنڈے کنادا جا کر کے برف کی آغوش میں ٹھنڈا ہو جائے گا
 
Top