زہن میں رہے مرزائی جماعت کے خواجہ تاش اور خادم گجراتی مؤلف قادیانی پاکٹ بک نے اس کتاب پر اعتراض کیا تھا کہ یہ مرزا قادیانی کی موت کے بعد طبع ہوئی ہے۔ کیونکہ اس کتاب میں حدیث صحیح سے حضرت عیسیٰ علیہ کے نزول من السماء ثابت ہے۔ اور پاکٹ بک کے مؤلف نے اعتراض کیا ہے کہ اس میں ''من السماء'' کا لفظ مسلمان علماء کرام نے مرزا قادیانی کے چیلنج(کے کسی مرفوع حدیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نزول کا ذکر نہیں ملے گا) کو توڑنے کے لیے ملایا ہے۔ لعنت اللہ علی الکاذبین!
درج ذیل لنکس سے یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے جو کہ 1313ہجری کی طبع ہے یعنی مرزا قادیانی کی موت سے 13 سال پہلے اور مرزا قادیانی کے مذکورہ چیلنج دینے سے پہلے۔
روایت جس میں آسمان کا لفظ موجود ہے وہ صفحہ 301 پر ہے۔