الزامی جواب کیا ہوتا ہے؟
الزامی جواب میں مخاطب کے مسلمہ اصولوں اور عقائد کو مدنظر رکھا جاتا ہے اور اسکو اس طرزِ بیان، اندازِ گفتگو، قرائن تکلم سے پیش کیا جاتا ہے کہ معلوم ہو جائے کہ متکلم کے عقائد و اصول کو کچھ بھی دخل نہیں اور محض مخاطب کو اس کے مسلمات سے الزام دینا مقصود ہوتا ہے. مرزائے قادیان نے جس قسم کی گل افشانی حضرت عیسی علیہ السلام کی شان میں کی ہے وہ لکھنے سے ہاتھ کانپتے ہیں. مرزائی یہ عذر پیش کرتے ہیں یہ باتیں الزامی جواب کے طور پر تھی. کیا کوئی کہہ سکتا ہے عیسائیوں کا یہ عقیدہ ہے یا بابئل میں یہ موجود ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی نعوذ باللہ تین نانیاں اور دادیاں زناکار اور کسبی عورتیں تھیں؟ بحوالہ: (ضمیمہ انجام آتھم صفحہ۷ حاشیہ، روحانی خزائن جلد۱۱ صفحہ۲۹۱)
مزید یہ کہ مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ:
"بعض جاہل مسلمان کسی عیسائی کی بدزبانی کے مقابل پر جو وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں کرتا ہے حضرت عیسی علیہ السلام کی نسبت کچھ سخت الفاظ کہہ دیتے ہیں."(مجموعہ اشتہارات جلد ۳ صفحہ ۵۴۴)
الغرض مرزا قادیانی اس عمل کو جہالت کہتا ہے جسکا وہ خود مرتکب ہوا.