جویائے حق
رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم
پابندی حالات، رزق کے تفکرات، اپنے ہی پیدا کردہ غم و آلام زنجیر پا تهے کہ فورم پر توجہ مرکوز نہ رہ سکی-
انشاءاللہ اب پوری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ وقت فورم کو دے سکوں-
فورم پر کام کرنے کا تجربہ نہیں ہے لیکن اللہ تعالی سے دعاگو ہوں اور تمام اراکین کے بارے میں اچھا گمان ہے کہ وہ اس کام میں میری مدد کریں گے-