السماء کے لفظ پر سکائیپ مناظرہ کا کھلا چیلنج
چیلنج چیلنج چیلنج
سکائیپ مناظرہ کا چیلنج
مرزا قادیانی کہتے ہیں :" ولن تجد لفظ السماء فی ملفوظات خیر الانبیاء ولا فی کلم الاُولین " اور تم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں آسمان کا لفظ ( یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان سے نازل ہونے کے لفظ :ناقل ) ہرگز نہیں پاؤ گے اور نہ ہی یہ لفظ پہلے لوگوں ( یعنی مرزا سے پہلے گزرے اکابرین امت ۔ ناقل ) کی باتوں میں ملے گا " ( خزائن جلد 11 صفحہ 148 )
" کسی حدیث صحیح مرفوع متصل سے ثابت نہیں کہ عیسیٰ آسمان سے نازل ہوگا " ( خزائن جلد 22 صفحہ 47 حاشیہ )
اگر ہم آپ کو السماء کا لفظ دکھا دیں تو آپ کا رد عمل کیا ہو گا ؟؟ کیا آپ قادیانیت سے رجوع کر لیں گے ؟؟؟ یا پھر بھی قادیانی ہی رہیں گے ؟؟
سید مبشر رضا (سچی بات)