السلام علیکم
میرے پاس الشاملۃ سافٹوئر کا اولڈ ورجن ہے جس میں چونتیس سو کتب کا مجموعہ ہے جبکہ آج کل مارکیٹ میں نیو ورجن بھی دستیاب ہے جس میں ہزاروں کتب ہیں کیا کوئی دوست اس بارے بتا سکتا ہے کہ وہ نیو ورجن کون کون یوز کر رہا ہے ہم نے اس نئے ورجن کے بارے کچھ معلومات لینی ہیں جو صاحب اس نئے ورجن کو استعمال کر رہے ہوں وہ فوراً بتائیں شکریہ