• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُ‌سُلًا آیت پر قادیانی سے مناظرہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اللَّـهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُ‌سُلًا وَمِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ‌

ایک قادیانی نے یہ پوسٹ لگائی جس پر سمیرخان کا مناظرہ ہوا جس کو پیش کیا جا رہا ہے

10383987_1491316147812404_3692000595259525743_n.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

  • Sameer Khan

    استاد جی پہلے یہ بتائیں کہ اس آیت میں کون سے نبیوں کے آنے کی خبر ھے ۔۔۔ مستقل شریعت لانے والے نبی ؟ غیر مستقل شرعی نبی یا پھر ظلی بروزی نبی ؟
    6 hrs · Unlike · 3

  • Ila Rez
    ustaad gi!!! wo aap ka mrza esi qurani hukam ky khelaaf 51 barass tak baat krta raha
    6 hrs · Like · 1

  • Meri Jaan

    استاد جی پہلے سوچ لیا کرو بات کرنے سے آپ وہ بات کرو جس میں مرزا نہ آتا ہو
    2 hrs · Like · 1

  • Meri Jaan

    آپکا مرزا کم وبیش آدھی صدی سے زیادہ آپکے اس قانون کے خلاف کرتا رہا اب بتاؤ اس وقت مرزا جاہل تھا یہ بعد میں بنا ؟؟؟؟
    2 hrs · Like · 1

  • Meri Jaan

    کیا اس وقت وہ قرآن سے جاہل تھا؟؟؟؟
    2 hrs · Like · 1

  • Meri Jaan

    آپ آئے بڑے نبوت کو جاری کرنے والے جبکہ آپکا مرزا کہتا ہے کہ میں خدا کی راہوں میں سے آکری راہ ہوں اور نوروں میں سے آخری آخری نور اسکا کیا جواب ہے اور جو آیا ت آپ نے پیش کی ہے اسکا کیا مطلب بنے گا پھر ؟؟؟کچھ عقل ہے تو خدا کا خوف کرو
    2 hrs · Like · 2

  • Seemi Azeem
    is ka matlab ha abhi b koi nabi ae ga to ap maan lo ge use nabi?
    1 hr · Like

  • Ustaad Jee
    Aap logon k samne aik ayet paish ki hai or us ka tarjuma bi .....

    To behter tareeq to yahi bnta hai k aapbi post k mutabiq hi comments krte hue sirf is ayet par hi bat krein.......See More
    40 mins · Like

  • Sameer Khan

    جو آیت پش کری اس پر منطقی اعتراض موجود ھے استاد جی جواب دے دو
    39 mins · Like · 1

  • Sameer Khan

    استاد جی پہلے یہ بتائیں کہ اس آیت میں کون سے نبیوں کے آنے کی خبر ھے ۔۔۔ مستقل شریعت لانے والے نبی ؟ غیر مستقل شرعی نبی یا پھر ظلی بروزی نبی ؟
    39 mins · Like · 1

  • Ustaad Jee
    Dekhein mein to khud is ayet ko samajna chahta hon...
    Aap hi kuch byan krein
    37 mins · Like

  • Sameer Khan

    جی میں سمجھاتا ھوں آپ کو ۔۔۔۔ یصطفٰی ھے جو کہ مضارع ھے لیکن یہ ضروری نہی نہ ھی کسی عربی گرامر کی کتاب میں لکھا ھے کہ ھر مضارع ھمیشہ استمرار یعنی مستقبل کے معنی کے لئے بھی استعمال ھو لازمی ۔۔۔۔ اگر ایسا لو گے تو آپ قادیانی خود ھی مرزا قادیانی کو جھوٹا ث...See More
    31 mins · Edited · Like · 3

  • دل جگر

    اگر تو یہ راہ گند ہوتی تو کمنٹ کے ساته یہ بهی لکهتے استاد جی کہ اگر پوسٹ کے مطابق جواب نہ ہوا تو بلاک کر دیا جائے گا
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
  • 28 mins · Like · 1

  • Ustaad Jee
    Sameer Khan...

    Mohtram jesa k mene guzarish ki hai.......See More
    27 mins · Like

  • Ustaad Jee
    Na to meine kuch sabit krna hai or na shayed yhan kr sakta hon...
    26 mins · Like

  • Ustaad Jee
    Swal yeh hai k kya jo tarjma hmare ulama ne paish kiya hai woh darust hai ya nahin...
    Or kya is ayet se amkan e nabuat sabit hota hai ya nahin...
    25 mins · Like

  • Sameer Khan

    اس آیت میں مضارع فعل کے اثبات کے لئے ھے نہ کہ استمرار کے تجدد کے لئے ۔۔ اب قرآن پاک کی ایک اور آیت دیکھو سورہ حدید آیت 9

    هُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ عَلَىٰ عَبْدِهِ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لِّيُخْرِجَكُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ بِ...See More
    23 mins · Unlike · 4

  • Ustaad Jee
    To aap is ayet ka kya tarjuma krte hain...
    20 mins · Like

  • Sameer Khan

    یہاں مرزا قادیانی کا ایک الہام ھے جس میں وہ کہھ رھا ھے کہ بابو الٰہی بخش چاھتا ھے کہ وہ تیرا الہام دیکھے اب یہاں بھی مضارع کا صیغہ ھے تو کیا کوئی قادیانی مرزا کا ماننے والا یہ بات مانے گا کہ یہاں تا قیامت بات ھو رھی ھے اور بابو الٰہی بخش ھمیشہ دیکھتا رھے گا ؟
    123.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

  • Ustaad Jee
    Ayet ka tarjuma kya hai aapke nazdeek
    19 mins · Like

  • Sameer Khan

    آیت کا ترجمہ آپ کے کس کام کہ جب کہ یہ بات ثابت شدہ ھے کہ ھر مضارع لازمی استمرار کے لئے استعمال نہی ھوتا
    18 mins · Like · 3

  • Sameer Khan

    اگر آپ عربی گرامر سے مجھے یہ بات ثابت کردو کہ ھر مضارع لازمی استمرار کے لئے استعمال ھونا شرط ھے تو پھر یہ بات مانی جا سکتی ھے کہ ھمیشہ نبی آتے رھیں گے تا قیامت ۔۔ لیکن ایسا نہی ھو سکتا کیوں کہ بے انتہا قباحتیں ھیں خود مرزا قادیانی اس کی نفی کر رھا ھے اور قرآن کی دوسری آیات اس کی نفی کر رھی ھیں جناب
    16 mins · Unlike · 4

  • Ustaad Jee
    Kya aap tarjuma krna nahin chate
    16 mins · Like

  • Sachi Bat

    اس پوسٹ پر صرف سمیر خان بات کریں گے اور کوئی بھی نہیں بولے گا بقیہ کمنٹس سمیر بھائی ڈلیٹ کرتے رہیں اس بحث کو ختم نبوت فورم پر بھے لے کر جایا جائے گا انشا اللہ
    16 mins · Like · 3

  • Ustaad Jee

    جزاک اللہ
    15 mins · Unlike · 1

  • Sameer Khan

    ترجمہ آپ کی مرضی کا ھمیں قبول ھے آپ ترجمہ پیش کردو میں آپ کے اپنے پیش کردہ ترجمے سے پھر مرزا قادیانی کو قرآن پر جھوٹ بولنے والا ثابت کر کے دکھاؤں گا یہ میرا چیلنج ھے
    17 mins · Unlike · 3

  • Ustaad Jee
    Mene aap se guzarish ki...

    Ayet par bat krein......See More
    15 mins · Edited · Like

  • Sameer Khan

    آپ نے جو پوسٹ میں ترجمہ لگایا ھے اس آیت کا وہ آپ مانتے ھو کہ سہی ھے ؟
    چلو میں لکھ کر دے رھا ھوں کہ وہ سہی ھے ۔۔۔ کیا میری بات کی تصدیق کرتے ھو ؟
    14 mins · Like · 2

  • Ustaad Jee
    Agar aap ne sahi man liya hai mera tarjuma to bat khatam ....baqi bat agli post par ho gi...
    12 mins · Like

  • Sameer Khan

    چلو پھر آگے بات کرتے ھیں اس پر ۔۔۔۔ اس آیت میں رسل کا لفظ ھے اور خود مرزا قادیانی کی یہ تحریر موجود ھے کہ " وحی رسالت بوجہ عدم ضرورت منقطع ھے " ( روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 238 )

    اور پھر مزید مرزا قادیانی لکھتا ھے کہ ازالہ اوھام میں کہ " وحی رسالت تا قیامت منقطع ھے " (روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 432 )
    7 mins · Like · 2

  • Ustaad Jee
    Sameer Khan...

    ...See More
    4 mins · Like

  • Ustaad Jee
    Ya kuch hai jo aap muje samjana chahte ho...?
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

  • Sameer Khan

    اچھا صرف ھماری بات کرتے ھو نہ مرزا قادیانی کو ھٹا کر ؟
    تو پھر تو یہ بحث میں یہاں ھی لپیٹ دیتا ھوں ۔۔۔۔ اب غور سے پڑھنا
    پوری امت مسلمہ کے کسی مجدد کسی مفسر کسی عربی داں کا یہ دعوٰی نہی رھا کہ قرآن میں جہاں مضارع کا صیغہ استعمال ھوا ھے وھاں لازمی ھے کہ ضرور بالضرور استمرار بھی لیا جائے یقینی طور پر اور یہی وجہ ھے کہ ھم تو یہ مانتے ھی نہی پچھلے 1400 سال سے کہ اس آیت سے مراد ھے کہ تا قیامت نبی آئیں گے ۔۔۔ اگر تم یہ ترجمہ اور یہ تفسیر کسی 1 مجدد یا مفسر سے دکھا دو تو پھر بات بنے ۔۔ لیکن تم قادیانیوں کا یہ دعوٰی ھے کہ جہاں مضارع ھوگا وھاں استمرار لازمی لینا پڑے گا اور یہ پٹی تم لوگوں کو ایک ایسے بندے مرزا قادیانی نے پڑھائی ھے جس کو لم یلد ولم یولد کا ترجمہ تک کرنا نہی آتا تھا ۔۔۔ یہ حال تھا اس کی عربی دانی کا ۔۔ جبھی تمہیں مرزا قادیانی کا حوالہ دیا ھے اب دوبارہ مت کہنا کہ بار بار مرزا کا نام مت لو
    14 mins · Like · 2

  • Sameer Khan

    کیوں کہ اگر لوگ ھماری بات کے مخالف عقیدہ پیش کرو گے تو پھر قرآن پاک ھی ایک معمہ بن کے رہ جائے گا نعوذباللہ ۔۔۔ اب زرا یہ آیت دیکھو !

    اس ایک آیت میں کتنے فعل مضارع ہیں جب کہ یہ آیت ایک مخصوص وقت کے لیے نازل ہوئے ہے اگر اس میں استمرار کا معنیٰ کیا گیا تو کلمہ کفر بن جائے گا معاذ اللہ

    إِذْ يُغَشِّيكُمُ النُّعَاسَ أَمَنَةً مِّنْهُ وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً لِّيُطَهِّرَ‌كُم بِهِ وَيُذْهِبَ عَنكُمْ رِ‌جْزَ الشَّيْطَانِ وَلِيَرْ‌بِطَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ بِهِ الْأَقْدَامَ ﴿١١﴾ سورہ انفال

    جب اس نے تمہیں اونگھ سے گھیر دیا تو اس کی طرف سے چین (تسکین) تھی اور آسمان سے تم پر پانی اتارا کہ تمہیں اس سے ستھرا کردے اور شیطان کی ناپاکی تم سے دور فرمادے اور تمہارے دلو ں کی ڈھارس بندھائے اور اس سے تمہارے قدم جمادے
    13 mins · Unlike · 4

  • Ustaad Jee

    جزاک اللہ
    11 mins · Like

  • Ustaad Jee
    Magar aap ne abi tak post vali ayet ka tarjma paish nahin kiya.....
    10 mins · Edited · Like

  • Sameer Khan

    جناب آپ کو اس بات پر کیا اعتراض ھے کہ میں نے کشادہ دلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے آپ کا اپنا پیش کردہ ترجمہ قبول کرلیا ؟ حیرت ھے مجھے تو اس بچکانہ خواھش پر کہ مجھے سے کہھ رھے ھو بار بار کہ میں ترجمہ کروں
    9 mins · Like · 3

  • Ustaad Jee
    Aik traf to aap mera paish kiya gya tarjuma bi darust man rahe ho or dusri taraf us tarjume ki mukhalfat mein dlail bi paish kr rahe ho....?
    6 mins · Like

  • Sameer Khan

    استاد جی ویسے ایک مشورہ دوں گا آپ کو کہ تھوڑا کھل کر کھیلو اور خول سے باھر نکلو ۔۔ اگر مرزا قادیانی سے بھاگو گے تو پھر بات نہی بنے گی کیوں کہ ھمارا تو یہ عقیدہ ھی نہی کے آپ ﷺ کے بعد بھی نبوت جاری ھے اور رھے گی تا قیامت اور مزید کسی انسان کو نبوت کا درجہ ملے گا آپ ﷺ کے بعد بھی ۔۔۔ سو جب تک سینہ ٹھونک کر مرزا قادیانی کا نام لے بات نہی کرو گے اس وقت تک بحث بیکار ھے کیوں کہ آپ جس کو نبی منوانے کے لئے اتنی تگ و دو کر رھے ھو اگر اس سے ھی برات کا اظھار کردو گے تو پھر یی وقت کا زیاں کس کام کا ؟
    4 mins · Edited · Like · 2

  • Ustaad Jee

    4 mins · Like

  • Sameer Khan

    استاد جی ترجمہ ھی درست مانا ھے ابھی تک ۔۔۔ دلیل تو تم نے کوئی پیش ھی نہی کری میرے رد پر ۔۔ اگر غلط کہھ رھا ھوں تو اپنے کمنٹ دیکھ لو کوئی ایک بھی کمنٹ میں تم نے کوئی دلیل پیش کری ھے سوائے مجھ سے وضاحتیں مانگنے کے ؟
    3 mins · Unlike · 3

  • Ustaad Jee
    Herat hai jnab....

    Post to is bare mein hai k quran se amkan e nabuat sabit hoti hai....
    Ayet bi paish ki tarjuma bi
    Aapko us par koi aitraz nahin...

    To phir behas kis bat ki
    ???
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

  • Sameer Khan

    تمہارا یہ موضوع ھی غلط ھے پہلی بات ۔۔ نبوت امکان پر نہی قائم ھوتی دعوے پر قائم ھوتی ھے ۔۔۔ ایسے تو کوئی بھی ایرا غیرا نتھو خیرا اٹھ کر کہھ دے کہ ھزار سال بعد کسی اللہ دتے نے نبی بننا ھے کیوں کہ امکان موجود ھے تو کیا قادیانی جماعت اس کو تسلیم کرے گی ؟ سو میرے سامنے تم وہ دعوے دار پیش کرو جس کی نبوت کا دعوٰی ھے تمہیں ۔۔۔
    اور یہی تو پوچھ رھا ھوں کہ پھر تم ساری بحث کس بات پر کر رھے ھو جب مجھے اس ترجمہ پر کوئی اعتراض نہی اور مرزا قادیانی کو تم نبی مان کر بات کرنا نہی چاھتے مجھ سے ؟؟
    9 hrs · Edited · Unlike · 5

  • Ustaad Jee
    Tum itna gusa kyon kr rahe ho yar....
    Mene to behas usi waqt khatam kr di thi jub tum ne kha k tumhein ayet k paish kiye gai tarjume par koi aitraz nahin...
    9 hrs · Like · 1

  • Sameer Khan

    لیکن مرزا قادیانی تو پھر بھی جھوٹا اور کزاب ھی ثابت ھوا نہ جناب اس کا کیا لینا دینا اس آیت سے بھلا ؟ وہ تو خود اس آیت کی نفی کرتے ھوئے کہتا ھے کہ وہ آخری نبی ھے اور اس کے بعد کسی نبی نے نہی آنا اور یہ بات تمہارے مزھب میں بھی مسلم ھے کہ مرزا قادیانی آخری نبی ھے مبعوث ھونے والا ۔۔۔ سو بحث صرف اتنی ھے کہ ھم مسلمان آپ ﷺ کو مبعوث ھونے والا آخری نبی مانتے ھیں اور تم قادیانی اس بات پر پوری امت مسلمہ کو کافر اور اسلام سے خارج قرار دیتے ھو کہ ھم تم قادیانیوں کے اس دعوے کو نہی مانتے کہ مرزا قادیانی آخری مبعوث ھونے والا نبی ھے دنیا والوں کی طرٖف !
    9 hrs · Unlike · 6

  • Sameer Khan

    استاد جی آپ کو پیٹھ دکھا گئے لیکن میں اتمام حجت کے طور پر آپ کی پیش کردہ پوسٹ کا پوسٹ مارٹم کردوں !

    آپ نے یہ آیت پیش کری امکان نبوت یا اجرائے نبوت کے لئے

    اللَّـهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ النَّاسِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ

    (1) سب سے پہلا سوال میں نے کہ کرا تھا کہ اس آیت میں کن رسولوں کا زکر ھے حقیقی مستقل رسول ، شریعت لانے والے یا اتباع کرنے والے کسی شرعی نبی کی یا پھر کسی ظلی بروزی نبی کا ؟ جب تک اس بات کو واضح نہی کرتے اس آیت کے پیش کرنے کا مقصد ھی فضول رھے گا ۔۔

    (2) دوسرا سوال اس آیت میں بقول تمہاری پوسٹ کے لفظ "رسل " جمع ھے اور عربی میں جمع 3 یا 3 سے زیادہ کے لئے بولا جاتا ھے اگر قادیانیوں کی تفسیر مان لی جائے تو اس آیت کے نزول کے وقت اور بعد میں بھی کم از کم 3 رسولوں کا آنا ضروری ٹہرتا ھے تو کیا تم بتا سکتے ھو کہ وہ رسول کون ھیں ؟ قادیانیوں کے مزھب کے مطابق کیا مرزا قادیانی کے بعد بھی کوئی رسول آسکتا ھے یا پھر مرزا قادیانی ھی آخری رسول ھے قادیانی مزھب میں اور وہ بھی ظلی بروزی ؟

    (3) پھر تیسری بات یہ ھے جناب کہ بقلم مرزا قادیانی اس کا اپنا عقیدہ یہ ھے کہ " رسولوں سے مراد وہ لوگ ھیں جو اللہ کی طرف سے بھیجے جاتے ھیں خواہ وہ نبی ھوں رسول ھوں محدث ھوں یا پھر مجدد ( روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 419 ) ۔۔۔۔ اس کے علاوہ مرزا قادیانی نے یہ بھی لکھا ھے کہ " قرآن میں رسل کا لفظ واحد پھر بھی اطلاق پاتا ھے اور غیر رسول پر بھی اطلاق پاتا ھے ( روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 319)

    امید کرتا ھوں ان سب سوالوں کا جواب مجھے مل جائے گا استاد جی کی طرف ھے
    9 hrs · Like · 5

  • Ustaad Jee
    Sameer Khan...

    ماشاءاللہ
    Aap kafi ilm rakhte ho arbi zuban ka...

    Magar mein aik aam admi hon jise itni gehri baton ka ilm nahin...


    Magar heran hon mein k kabi to aap meri post mein kiye gai tarjume k bare mein kehte ho..
    چلو میں لکھ کر دے رھا ھوں کہ وہ سہی ھے ۔۔۔
    Or kabi usi tarjume par aitraz shuru kr dete ho.
    8 hrs · Like

  • Ustaad Jee
    Mera is pot se maqsad kisi ki schai sabit krna nahin

    Blke yeh pta krna hai k
    " is ayet mein "
    Rasul k ane ka zikar majood hai ya nahin. ..
    Or bas
    8 hrs · Like · 1
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
  • 8 hrs · Like · 1

  • Sameer Khan

    قادیانی جی جب تم میں اتنی ھمت نہی کہ مرزا قادیانی کو اپنی نبی تسلیم کر کے ھم سے بات کرسکو تو یہ ڈرامہ بازی کس کام کی بھلا ؟
    اس آیت کا ترجمہ یہ ھے کہ اللہ چنتا ھے رسول فرشتوں میں سے اور انسانوں میں سے ۔۔۔ لیکن اس آیت کا یہ ترجمہ کسی نے نہی کیا اور نہ یہ اس کا ترجمہ ھے کہ آپ ﷺ کے بعد رسول آتے رھیں گے کیوں کہ یہ عقیدہ مسلمانوں اور قادینیوں دونوں کے مزھب کے خلاف ھے
    8 hrs · Edited · Like · 5

  • Ustaad Jee
    Sameer Khan...

    Ab bat ki aap ne
    Abi bat ho gi

    Magar aik masla abi bi vahin ka vahin hai

    Is ayet ki tafssert ya tarjuma krte waqt kisi bi aqeede ko aik taraf rakhein...
    Jo khuda ne quran mein arbi mein kha hai us ka tarjuma urdu mein krein.

    Agar hum aqeede ka khyal rakhein ge to tarjume ko bi usi taraf le kar jain ge..
    Aisa mein apni is naqus aqal se sochta hon...
    8 hrs · Edited · Like

  • Sameer Khan

    لو قادیانی جی آپ کی بھاگ دوڑ ابھی سے شروع ھوگئی
    عقیدہ اور مزھب کو سائڈ میں ھی رکھنا ھے اگر تو پھر مجھے ضرورت ھی کیا ھے قران پاک پر بات کرنے کی بھلا ؟ اور اگر تم لادین ملحد ھو تو تم کو ضرورت ھی کیا ھے اس آیت ہر تحقیق کرنے کی بھلا ؟
    یہ تو کسی بھی مباحثہ کا اصول ھے کہ جب مزھبی امور پر بات ھو رھی ھو تو پھر دونوں فریق اپنے اپنے مزھب کا اقرار کرتے ھیں تاکہ مخالف کو دلیل دینے میں آسانی ھو !
    8 hrs · Like · 6

  • Sameer Khan

    سو میرا سوال ھے کہ آپ کس مزھب سے تعلق رکھتے ھو اور آپ ﷺ کے بعد کسی مدعی نبوت کو صادق مانتے ھو اس آیت کی بنیاد پر یا نہی ؟ اگر مانتے ھو تو کون ھے وہ مدعی نبوت اور اگر نہی مانتے ھو تو پھر میں اس آیت پر یہ سب تگ و دو کیوں کروں تم سے کس بنیاد پر ؟
    8 hrs · Like · 6

  • Ustaad Jee
    Aap is liye is ayet k bare mein muje se bat krein k mein quran se amkane nabuat sabit kr rha hon....or aap amkane nabuat k mukhalif ho
    8 hrs · Edited · Like

  • Sameer Khan

    کس کی نبوت کا امکان ثابت کر رھے ھو قادیانی جی ؟ نبوت امکان پر نہی دعوے پر قائم ھوتی ھے سمجھ نہی آتی اتنی سی بات تم کو ؟
    مزھب بتاتے ھوئے شرم کیوں آرھی ھے کوئی خاص وجہ ھے ؟؟؟
    میں ملحدوں سے مزھب اور قرآن کے حوالے سے بحث نہی کرتا میرا اصول ھے بلکہ پہلے ان سے یہ بحث کرتا ھوں کہ کوئی مزھب یا الہامی کتاب ھوتی بھی ھے یا نہی ؟ بالکل اس طرح میں تم سے نبوت پر بات کیوں کروں جب تک مجھے یہ یقین نہ ھو کہ تم نبوت پر ایمان رکھتے ھو؟ اور اگر ایمان رکھتے ھو تو کون سے آخری نبی پر ایمان لانے کو راہ نجات مانتے ھو اور کیا اس نبی کے بعد کسی دوسرے نبی کے آنے پر ایمان رکھتے ھو ؟ امکان تو جب پیدا ھوگا کہ جب کسی نظریہ کا وجود موجود ھو اور اس پر تمہارا ایمان ھو ورنہ تم سے بحث کر کے وقت کا زیاں کرنے کا فائدہ ؟
    8 hrs · Edited · Like · 5

  • Sameer Khan

    ڈرو نہی ھمت پیدا کرو شاباش ۔۔۔ ابھی تو آغاز ھے اور آپ ابھی سے بیک فٹ پر چلے گئے ھو۔۔۔ ایسے تو مباحثہ نہی ھوتا ایک مدعی ھوتا ھے اور ایک مجیب ھوتا ھے جبھی دلائل بھی دئے جاتے ھیں یہ تو معلوم ھی ھوگی تمہیں چھوٹی سی بات یا نہی ؟
    8 hrs · Like · 5

  • Ustaad Jee


    Tum ne muje kitni dfa qadyani kha kya mene aik dfa bi inkar kiya ....?
    8 hrs · Like

  • Sameer Khan

    چلو تو پھر نے مرزے کو اپنا نبی اور نجات دھندہ تسلیم کیا یا نہی جو کہ دعوٰی نبوت کر چکا ھے اور اس کے دعوے کو سچا بنانے کے لئے ھی تم یہ پاپڑ بیل رھے ھو
    میں تو یہ جانتا ھوں کیوں کہ قادیانی اپنی مخصوص رٹی رٹائی باتوں سے میلوں دور سے ھی پہچان لیا جاتا ھے یہ کوئی بڑی بات نہی لیکن اصل بات تو جب ھے کہ جب کوئی قادیانی اس کا اقرار کرے کھل کر کہ اس کا مزھب کیا ھے اور پھر ھم سے مباحثہ کرے اور یہی میں تم سے سننا چاہ رھا ھوں تاکہ تم بعد میں اپنے مربیان کی طرح یہ نہ کہھ دو کہ میں تو مرزا قادیانی کو جانتا نہی بلکہ میں تو یہودی ھوں یا عیسائی ۔۔۔۔ اس بات کو مبالغہ مت سمجھنا میرے پاس تمہارے مربیوں کی ریکارڈنگ موجود ھے آڈیو جس میں وہ مرزے کو سچا ثابت کرتے کرتے یہودیت اپنا بیٹھے
    8 hrs · Like · 5

  • Ustaad Jee
    Ab is ayet par bat krein ya abi kuch or idar udar k comments baqi hain....?
    8 hrs · Like

  • Sameer Khan

    جناب آپ قادیانی مدعی ھو اس آیت سے نبوت ثابت کرنے کہ ھم نہی سو اپنے دلائل پیش کردو اور ھم مجیب ھیں سو ھم سے جواب لے لو ۔۔۔ ھاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا ؟
    اصل مدعے پر پہلے ھی آجاتے بلا وجہ اتنی طول دی تم نے بات کو کیا فائدہ ھوا مرزے سے جان چھوٹ گئی کیا ؟
    8 hrs · Like · 4
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
  • 8 hrs · Like · 4

  • Ustaad Jee
    Mene to ayet paish ki hai
    Or tarjuma bi...
    Or aap bi mutfiq ho
    To behas kis bat ki. ..?
    8 hrs · Like

  • Ustaad Jee
    Ab agar aap ijazat dein to kal bat kr lein ge
    01:00 am ho chuke hain
    جزاک اللہ
    اللہ حافظ
    8 hrs · Like

  • Sameer Khan

    جناب معزرت کے ساتھ لیکن آپ اتنے احمق تو نہی لگتے جو بار بار معصوم بننے کی ایکٹنگ کر رھے ھو اور اس طرح کے جواب دے رھے ھو !
    میں نے کہا کہ آپ قادیانی اس بات کے مدعی ھو کہ اس آیت سے نبوت جاری اور تا قیامت نبی آنے کا ثبوت ملتا ھے ۔۔۔ ھمارا یہ دعوٰی نہی ھے اور میں یہ بھی لکھ چکا ھوں اوپر کہ اس آیت کا ترجمہ یہ ھے کہ اللہ چنتا ھے رسول فرشتوں میں سے اور انسانوں میں سے ۔۔۔ لیکن اس آیت کا یہ ترجمہ کسی نے نہی کیا اور نہ یہ اس کا ترجمہ ھے کہ آپ ﷺ کے بعد رسول آتے رھیں گے تا قیامت کیوں کہ یہ عقیدہ مسلمانوں اور قادینیوں دونوں کے مزھب کے خلاف ھے ۔۔۔
    تو جب تم مدعی ھو تو اپنے دعوے کی دلیل میں ثبوت بھی تم نے پیش کرے ھیں ھم نے نہی شروع کرو شاباش
    8 hrs · Edited · Like · 5

  • Sameer Khan

    جب بھی واپیس آؤ کوئی پرابلم نہی لیکن واپس آنے پر مجھے مرزا قادیانی کے خاص دعوٰی نبوت کو اس آیت سے ثابت کر کے دکھانا آپ کا کام ھے میرا نہی ۔۔۔میں مجیب ھوں سو میرا کام آپ کے پیش کردہ دلائل کا رد کرنا ھے اور وہ میں ڈنکے کی چوٹ پر کر کے دکھاؤں گا سب کے سامنے لکھ کر دے رھا ھوں الحمداللہ !
    8 hrs · Like · 6

  • Ustaad Jee
    Kal bat krte hain..
    Rat kafi ho chuki
    Umeed hai jesa sachi bat ne kha or log comments nahin krein ge....
    Rab rakha
    8 hrs · Like

  • Sameer Khan

    میں منتظر ھوں جناب !
    6 hrs · Like · 4

  • Taha Farooq
    Shukria Admin add krnay ka.. mai koi alim e deen to nae pr uss rub ka aik nacheez sai admi hun..thora sa hissa apna b dalna chahun ga iss manazray mai... janab jin sahib nai b ye post ki hai ho sakta hai k wo bohat baray alem e deen hun pr gustakhi maaf ye alhaj ki ayat number 75 hai na k 76 ..ap nai kaheen mojod ye picture utha kr manazray k liay to rukh di jis pr kisi shuks nai apni soch k mutabik sawalat kharay kr diay..pr wo shuks itni bari baat hei bhool gia k ye to khud uss rub nai kaha k quran mai zair o zabar ka farq qyamat tk nae asakta or unn sahib nai aik ayat hei agay krdi..? or iss ayat k tarjamy sai aik aam admi ko to kahien sai maloom nai hosakta hai k nabowat kahan khatm hogi kahan nae...jannay kio ap or wo shuks jis nai ye picture edit ki hai zberdasti iss mai sai ye bt nikalny ki koshish kr rahay hain... jab rasool (S.A.W) khud ye keh gae k meray baad ab koi nabi nae aae ga ya mujh pr nabowat ikhtatam hoi to ap or mai kon hotay hain iss baat pr behas krnay walay k nabowat kab khatm hogi?
    3 hrs · Like · 1

  • Murtaza Meher

    محترم اُستاد جی ۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے کہ اگر ’’اللہ چاہ لیتا تو یہ کافر شرک نہ کرتے‘‘ مشرک بھی کہتے ہیں کہ ’’اگر اللہ چاہ لیتا تو ہم شرک ہی نہ کرتے‘‘ لیکن اللہ کہتا ہے کہ یہ مشرک جھوٹے ہیں حالانکہ غور کریں کہ ترجمہ ایک ہی ہے لیکن سوچنے کی بات ہے کہ اگر ترجمہ ایک ہی ہے تو پھر کیسے جب اللہ ایک بات کہے وہ سچ ہے اور جب مشرک وہی بات کہے تو وہ جھوٹ ہے ۔ ؟

    بات بہت ہی سادہ ہے کہ یہاں جو مفہوم اللہ تعالیٰ لے رہا ہے وہ صحیح ہے اور جو مفہوم مشرک لے رہے ہیں وہ مفہوم غلط ہے اسلئے اللہ کی بات ٹھیک ہے اور مشرکوں کی بات غلط ہے اللہ سچ فرما رہا ہے اور مشرک جھوٹ بک رہے ہیں ۔

    اگر آپ غور کریں تو آپ کا حال بھی اس پورے مناظرے میں مشرکوں سے مختلف نہیں ہے کیونکہ آپ بھی اسی ترجمے میں کھوئے ہوئے ہیں بات ترجمے کی نہیں مفہوم کی ہے جسے آپ صحیح ثابت نہیں کر پا رہے اور سمیر خان بھائی دلائل کے ڈھیر لگا چکے ہیں جس کی طرف آپ نے آنکھ اُٹھا کر بھی دیکھنا گوارہ نہیں کیا ہے ۔

    اب قصہ مختصر کچھ یوں ہے کہ جس دلیل سے مشرکوں کا ترجمہ ٹھیک ہے اُسی سے آپ کا ترجمہ بھی ٹھیک ہے اور جس دلیل سے اُن کا ترجمہ اور قول غلط ہے اُسی سے آپ کا بھی غلط اور جھوٹ محض ہے ۔

    اُمید ہے کہ آپ سمیر بھائی کے پیش کردہ دلائل کا جواب دلائل سے دیں گے اور اپنے ترجمے کے پیچھے کھڑے مفہوم کو صحیح اور سچ ثابت کر دکھائیں گے ۔

    آپ ضرور ایسا ہی کرینگے ۔ سمیر بھائی بہت خوب مزہ آ گیا جزاک اللہ
    3 hrs · Like · 1

  • Sameer Khan

    بھائیوں ان قادیانی صاحب کو بڑی تمنا تھی کہ اس پر مناظرہ ھو جو آیت انہوں نے لگائی ھے اور صرف میں سمیر خان بات کروں کوئی اور نہی ۔۔ چنانچہ ان کے شوق وصل کو دیکھتے ھوئے محترم سچی بات نے کہا کہ ان سے بات کری جائے با دلیل سو اس لئے یہ پوسٹ پن کری گئی ھے تاکہ ھر کوئی یہاں دیکھ اور پڑھ سکے کہ قادیانی تاویل کتنے پانی میں ھے !
    2 hrs · Like · 2

  • Seemi Azeem
    yahan comment krne ki permission ha ab kya?
    2 hrs · Like

  • Seemi Azeem
    Ustaad Jee frar?
    2 hrs · Like

  • Nimra Khan
    Jazak Allah great job sameer khan...
 
Top