مرزائی عیسی علیہ السلام کے آنے یا نہ آنے یا ان کے کسی کی طرف نبی ہونے یا نہ ہونے سے تم لوگوں کا کیا واسطہ ہے؟ اور بہت ہی عجیب ذہنیت کے لوگ ہو ایک طرف تو بات بہ بات قرآن پاک سے ثبوت مانگتے ہو کیا قرآن پاک صرف عیسی علیہ السلام کے بارے ثبوت فراہم کرنے کے لیے نظر آتا ہے تم لوگوں کو؟ مرزا نے کہا ہے میں کرشن نبی ہوں مجھے بتا سکتے ہو قرآن پاک میں کس جگہ کرشن نبی کا ذکر ہے؟ اگر قرآن پاک عیسی علیہ السلام کے بارے سچائی ثابت کرنے کا معیار ہے تمہارے نزدیک تو کیا مرزا قرآنی احکامات سے بری ہے؟ مجھے اب ذرا وہ آیت بتانا جس میں کسی کرشن نبی کا ذکر ہو تا کہ پتہ چلے تم لوگ اپنے عقیدے میں کس قدر قرآن پاک کے احکامات سے موافقت رکھتے ہو۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے تم لوگوں کے عقائد قرآن کے مطابق ہی ہیں یا بس جان چھڑوانے کے لیے عیسی علیہ السلام کے بارے بحث کو ترجیع دیتے ہو وہ بھی مرزا قادیانی کے عقیدے کے برخلاف۔