انبوکس میں ذاتی پیغام بھیجنے کا طریقہ
بسا اوقات ہم کو کسی خاص رکن سے کچھ ضروری باتیں کرنا ہوتی ہیں اور ان کو ہم فورم میں سب کے سامنے بیان نہیں کرنا چاہتے تو ایسی صورت میں "مکالمے کا آغاز کریں"کے نام سے ایک اپشن موجود ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی رکن سے ذاتی گفتگو کا تبادلہ کر سکتے ہیں اس کے لیے درج ذیل عمل کریں ۔
1:سب سے پہلے رکن کے نام پر کلک کریں اور ایک بوکس کھلے گا اس میں "مکالمے کا آغاز کریں" کے بٹن پر کلک کریں ۔

2:اس کے فوراً بعد آپ اس جگہ پر پہنچ جائیں گے جہاں سے آپ مطلوبہ دوست کو پیغام بھیج سکتے ہیں اس کے لیے مکالمہ کا نام لکھیں اور پیغام تحریر کریں اور بھیج دیں
