• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

انجینئر محمد علی مرزا جونئیر کی وڈیو قرآن کلاس نمبر: 8 سورت البقرہ کی آیت 1 تا 5 کی یونیکوڈ

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا جونیئر محمد علی انجینئر کی تفسیر قرآن کی یونیکوڈ ٹرانسکوڈنگ
008-Qur'an Class : Surat-ul-BAQARAH (Ayaat No. 01 to 05) ki TAFSEER (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
نوٹ: یہ مرزا انجینئیر کی قرآن کی تفسیر کو آڈیو سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کیا گیا ہے

شروعات:
الحمدللہ آج ہم قرآن کلاس 8 میں اللہ کے فضل سے سورت البقرہ کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
ہماری کلاس نمبر 7 پوری کی پوری سورت الفاتحہ کے اوپر تھی کیوںنکہ وہ قرآن حکیم کا مقدمہ ہے اور قرآن کی چند سورتوں میں سے ہے
ایسی سورت جو مکمل طور پر یک مشت نازل ہوئیں
سورت الفاتحه جو ہے وہ نزول کے اعتبار سے تو مکّی سورت ہے لیکن پورے قرآن کا مقدمہ ہے قرآن حکیم میں اب جتنے بھی مضامین آئینگے ان سب کا جڑ سورت الفاتحه کے اندر آچکی ہے
سورت الفاتحه کے consecutive بعد اللہ تعالی نے سورت البقرہ کو مصحف کے اندر رکھا ہے اگرچہ یہ ترتیب نزولی کے لحاظ سے مدنی سورت ہے لیکن مصحف کی ترتیب میں یہ اگر سورت الفاتحہ کو قرآن کا مقدمہ مانا جائے تو پہلی سورت قرآن پاک کی سورت البقرہ ہے

2:40 - 3:40
---------------------------------------------------------------------------
اپنے حجم کے اعتبار سے سب سے بڑی سورت ہے قرآن حکیم کی یہ اور مضامین کی گہرائ سے اگر کوئ شخص سورت البقرہ مکمل کوور کرلے تو اسے آلموسٹ پورے کے پورے قرآن پاک کی ڈاکٹرین اس کو کلئیر ہو جائیگی
اور ظاہر ہے یہ آلموسٹ اڑھائ پاروں پر پھیلی ہوئ سورت ہے
آپ کو پتا ہے قرآن حکیم میں دو تہائ قرآن جو ہے وہ مکی ہے اور ایک تہائ قرآن جو ہے وہ مدنی ہے
اس ایک تہائ قرآن میں سے بھی دو تہائ حصہ وہ پہلے آلموسٹ پہلے ساڑھے چھ پارے ہیں جو چار سورتیں ہیں مدنی
سورت الفاتحہ مکی ہے وہ مقدمہ ہے اس کے بعد سورت البقرہ سورت آل عمران سورت النساء اور سورت المائدہ یہ کنسیکٹیو چار مدنی سورتیں ہیں اور یہ ساڑھے چھ پاروں پر پھیلی ہوئیں ہیں

3:40 - 4:40
---------------------------------------------------------------------------
 
آخری تدوین :

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
حالانکہ یہ ترتیب نزول کے لحاظ سے بعد کی سورتیں ہیں بلکہ سورت المائدہ میں کچھ آیات ایسی ہیں جو بالکل اینڈ پر نازل ہوئیں ہیں
یہ چار سورتیں جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جوشریعت ہے اس کو آلموسٹ کور کرتی ہیں پلس آپ علیہ السلام سے پہلے اگلی امتیں جو گزر چکی ہیں جیوز اور کرسچیئنز ان کے جو ایشوز تھے انہوں نے جو غلطیاں کیں اور اس کی وجہ سے جو اللہ تعالی کے عذاب کا کوڑا جو ان پر پڑا اور الٹیمیٹلی اللہ تعالی نے ڈیسائیڈ کیا کہ اب نئ امت کھڑی کی جائے گی اور وہ امتیں جو ہزاروں سال سے اللہ تعالی کی طرف اس منصب پر فائز تھیں ان کو معزول کیا جائے گا اور اس ہی کے سیمبل کے طور پر پھر تحویل قبلہ بھی ہوئ
اب امت بھی نئ کھڑی کی ہے تو اب قبلہ بھی یروشلم کے بجائے خانہ کعبہ ہوگا جو ابراہیمی قبلہ تھا
میرا اس پر بھی کلپ چڑھا ہوا ہے کہ خانہ کعبہ یہ قبلہ اول بھی خانہ کعبہ ہے اور قبلہ آخر بھی خانہ کعبہ ہے بیت المقدس یہ یروشلم یہ درمیانی قبلہ ہے کچھ عرصے کے لئے بیچ میں رہا
بہرحال وہ ان شاء اللہ جب سورت البقرہ میں وہ آیات آئینگی تو تب ہم انہیں ڈیٹیلڈ کے ساتھ ڈسکس کریں گے
ابھی تو چونکہ میں تعارف کے اوپر بات کر رہا ہوں تو یہ چار سورتیں ہیں تو یہ بھی جوڑوں کی شکل میں ہیں پہلا جوڑا سورت البقرہ اور سورت آل عمران کا ہے سورت البقرہ مینلی جیوز کے ساتھ یہودیوں کے ساتھ ڈیل کرتی ہے سورت آل عمران کرسچینز کے ساتھ کیونکہ وہ اہل کتاب بھی ایک جوڑا تھا تو اس جوڑے کو اس اعتبار سے ایڈریس کیا گیا
اس سے اگلی جو دو سورتیں ہیں سورت النساء اور سورت المائدہ اس میں بھی اہل کتاب سے بھی اور مشرکین عرب سے بھی اور ساتھ ہی ساتھ جو جیوز اور کرسچینز میں جو خرابیاں تھیں ان کو بھی ایڈریس کیا گیا ہے

4:40 - 6:40
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------

اور پلس جو اللہ تعالی نے پرانی شریعت تھی اس کے کچھ احکامات اس ہی طریقے سے پروسیڈ کروائے اور کچھ احکامات نئے نازل فرمائے شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعتبار سے لہزا ہم کہ سکتے ہیں کہ یہ جو چار سورتیں ہیں یہ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کور کرتی ہیں پلس جو سابقہ امتیں ہیں جیوز اور کرسچینز ان کے ساتھ ڈیل کرتی ہیں ان کے جرائم کی لسٹ ہے اور یہی حکمت ہے اس کے اندر کہ یہ سورتیں آعاز میں اس لئے رکھی گئیں تاکہ چونکہ اکثر مسلمان نسلی ہونے تھے تاکہ جو نسلا مسلمان ہے اس کے ماں باپ مسلمان ہیں تو جب وہ قرآن پڑھے تو ان کو پتا چلے کہ اس امت سے پہلے بھی اللہ کی لاڈلی امتیں گزری ہیں لیکن جب انہوں نے وقت کے پیغمبر کی دعوت کو بس پشت ڈال دیا کتابوں کو پس پشت ڈال دیا تو پھر اللہ تعالی نے ان کا یہ لحاظ نہیں کیا کہ یہ لاڈلی امتیں ہیں ان میں تین کتابیں نازل ہوئیں ہیں تورات زبور انجیل اور سینکڑوں صحائف نازل ہوئے ہیں

6:40 - 7:40

---------------------------------------------------------------------------------------------------------------
 
آخری تدوین :

بابا جی

رکن ختم نبوت فورم
اور ہزاروں پیغمبر آئے ہیں اور اللہ تعالی نے انہیں معزول کر کے نئ امت کھڑی کر دی کہ اگر تم بھی ویسے ہی کروگے تو تمہارے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا اور اس پے سورت البقرہ کے پہلے چار رکوع تو چونکہ قرآن کریم کی پوری دعوت کا خلاصہ ہے اور اس کے بعد اگلے جو ۹ رکوع ہیں وہ بنی اسرائیل کے اوپر اللہ تعالی نے ان کے کے اوپر فرد جرم عائد کی ہے ان کے یعنی جو جرائم ہیں ان کو بیان کیا ہے اس کے بعد سیون یونیورسل ٹرتھ ہر جرم کے بعد ایک آفاقی حقیقت اللہ نے بیان کی ہے کہ یہ میرا رول ہے کہ جب بھی کوئ یوں کرے گا تو میں اس کے ساتھ ایسا ہی کروں گاوہ سیون یونیورسل ٹرتھ بھی ان شاء اللہ سورت البقرہ میں آئیں گےلیکن یہ جو پہلے چار رکوع ہیں یہ پورے قرآن کی دعوت کا خلاصہ ہےپہلے چار رکوع اگر کور کریں گے تو پھر آپ کو ساری کی ساری اس کتاب کا جو اسلوب ہے یہ کس طریقے سے گفتگو کرتی ہے وہ سمجھ آجائے گا

7:40 - 8:40
-------------------------
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top