بابا جی
رکن ختم نبوت فورم
مرزا جونیئر محمد علی انجینئر کی تفسیر قرآن کی یونیکوڈ ٹرانسکوڈنگ
008-Qur'an Class : Surat-ul-BAQARAH (Ayaat No. 01 to 05) ki TAFSEER (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
نوٹ: یہ مرزا انجینئیر کی قرآن کی تفسیر کو آڈیو سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کیا گیا ہے008-Qur'an Class : Surat-ul-BAQARAH (Ayaat No. 01 to 05) ki TAFSEER (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
شروعات:
الحمدللہ آج ہم قرآن کلاس 8 میں اللہ کے فضل سے سورت البقرہ کا آغاز کرنے جا رہے ہیں
ہماری کلاس نمبر 7 پوری کی پوری سورت الفاتحہ کے اوپر تھی کیوںنکہ وہ قرآن حکیم کا مقدمہ ہے اور قرآن کی چند سورتوں میں سے ہے
ایسی سورت جو مکمل طور پر یک مشت نازل ہوئیں
سورت الفاتحه جو ہے وہ نزول کے اعتبار سے تو مکّی سورت ہے لیکن پورے قرآن کا مقدمہ ہے قرآن حکیم میں اب جتنے بھی مضامین آئینگے ان سب کا جڑ سورت الفاتحه کے اندر آچکی ہے
سورت الفاتحه کے consecutive بعد اللہ تعالی نے سورت البقرہ کو مصحف کے اندر رکھا ہے اگرچہ یہ ترتیب نزولی کے لحاظ سے مدنی سورت ہے لیکن مصحف کی ترتیب میں یہ اگر سورت الفاتحہ کو قرآن کا مقدمہ مانا جائے تو پہلی سورت قرآن پاک کی سورت البقرہ ہے
2:40 - 3:40
---------------------------------------------------------------------------
اپنے حجم کے اعتبار سے سب سے بڑی سورت ہے قرآن حکیم کی یہ اور مضامین کی گہرائ سے اگر کوئ شخص سورت البقرہ مکمل کوور کرلے تو اسے آلموسٹ پورے کے پورے قرآن پاک کی ڈاکٹرین اس کو کلئیر ہو جائیگی
اور ظاہر ہے یہ آلموسٹ اڑھائ پاروں پر پھیلی ہوئ سورت ہے
آپ کو پتا ہے قرآن حکیم میں دو تہائ قرآن جو ہے وہ مکی ہے اور ایک تہائ قرآن جو ہے وہ مدنی ہے
اس ایک تہائ قرآن میں سے بھی دو تہائ حصہ وہ پہلے آلموسٹ پہلے ساڑھے چھ پارے ہیں جو چار سورتیں ہیں مدنی
سورت الفاتحہ مکی ہے وہ مقدمہ ہے اس کے بعد سورت البقرہ سورت آل عمران سورت النساء اور سورت المائدہ یہ کنسیکٹیو چار مدنی سورتیں ہیں اور یہ ساڑھے چھ پاروں پر پھیلی ہوئیں ہیں
3:40 - 4:40
---------------------------------------------------------------------------
آخری تدوین
: