• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

انحراف (قادیانی کلٹ پر بنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری)

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی کلٹ کی تاریخ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، آج میں آپ کے سامنے قادیانی کلٹ پر بنائی گئی ایک اور ڈاکیو مینٹری پیش کروں گا، جس میں قا دیانیت کے حوالے سے مختلف مو ضوعات پر تحقیق کی گئی ہے ۔ اب میں آپ کے سامنے اس ڈاکیو مینٹری کا حصہ اول پیش کروں گا جس میں قادیانی کلٹ کی تاریخ کے حوالے سے تحقیق کی گئی ہے اس کے بعد بالترتیب باقی کے حصے بھی پیش کیئے جائیں گے۔ ملاحظہ فرمائیں ۔
حصہ اول:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی کلٹ کے حوالے سےمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا تبصرہ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کی تاریخ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا پہلا حصہ پیش کیا گیا اب میں آپ کے سامنے تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا دوسرا حصہ پیش کروں گا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے قادیانی کلٹ پر اپناتبصرہ کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ دوم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
قادیانی کلٹ کے حوالے سے سابقہ قادیانیوں اور احمد جاوید صاحب کا تبصرہ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کادوسرا حصہ پیش کیا گیا اور اب میں تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا تیسرا حصہ پیش کروں گا جس میں قادیانی کلٹ کے حوالے سے سابقہ قادیانیوں اور احمد جاوید صاحب نے اپناتبصرہ کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ سوم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
دیگر اساتذہ کا مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی روحانی خزائن کتابوں پر تبصرہ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا تیسرا حصہ پیش کیا گیااور اب میں تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ چہارم پیش کروں گا جس میں دیگر اساتذہ کا مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی روحانی خزائن کتابوں پرکیا گیا تبصرہ شامل ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ چہارم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی طرف سےاپنے مخالفین کو دی گئی گالیوں پر تبصرہ
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا چوتھا حصہ پیش کیا گیا اور میں اب تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ پنجم پیش کروں گا جس میں مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کی طرف سےاپنے مخالفین کو دی گئی گالیوں پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ پنجم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
ٖٖٖقادیانی کلٹ کا یہودو نصاریٰ سے تعلق اور جماعت قادیانیہ کی بہائیت سے مطابقت
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا پانچواں حصہ پیش کیا گیا اور میں اب تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ ششم پیش کروں گا جس میں قادیانی کلٹ کا یہودو نصاریٰ سے تعلق اور جماعت قادیانیہ کی بہائیت سے مطابقت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ ششم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
جماعت قادیانیہ کی انگریزوں کے لیے تابعداری
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا چھٹاحصہ پیش کیا گیا اور میں اب تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ ہفتم پیش کروں گا جس میں جماعت قادیانیہ کی انگریزوں کے لیے تابعداری اور انگریزی سلطنت کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ ہفتم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
جماعت قادیانیہ اور اس کے مختلف فرقے
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا ساتواں حصہ پیش کیا گیا اور میں اب تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ ہشتم پیش کروں گا جس میں جماعت قادیانیہ اور اس کے مختلف فرقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔یہاںاور ایک بات بتادوں کہ یہ جماعت قادیانیہ روزانہ اسلام کے مسالک اور دیگر فرقوں پر سادہ لو ح مسلمانوں کے ساتھ بڑی بحث کرتی ہے مگر جب اپنے فرقوں پر بات آتی ہے تو بات کرنے سے کتراتی ہے۔ میں یہاں جماعت قادیانیہ کے مختلف فرقوں کے نام بتاؤں گا۔
میری ایک قادیانی مربی سے بحث اور ڈاکیومینٹری بھی ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ ہشتم:

s2vc6u.jpg

2j1v587.jpg

11cebkm.jpg

21lkena.jpg

bfh0jl.jpg

30ib3if.jpg

1t6d8o.jpg

2wbwchz.jpg

2rm89qo.jpg

kd636h.jpg

2vcxrm9.jpg

1zvzvo7.jpg

2s0yfia.jpg

i4jpsx.jpg

2wg5beu.jpg

1ebg5z.jpg

2h5s2kw.jpg

14lufzp.jpg
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
جماعت قادیانیہ کا نظام خلافت
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا آٹھواں حصہ پیش کیا گیا اور میں اب تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ نہم پیش کروں گا جس میں جماعت قادیانیہ کے نظام خلافت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ نہم:
 
آخری تدوین :

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مرزاقادیانی ابن چراغ بی بی کی اعانت
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ، قادیانی کلٹ کے حوالے سےبنائی گئی تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا نواں حصہ پیش کیا گیا اور اب میں تحقیقی ڈاکیو مینٹری کا حصہ دہم پیش کروں گا جس میں جماعت قادیانیہ کےبانی مرزاقادیانی ابن چراغ بی بی کی اعانت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔
حصہ دہم:
 
آخری تدوین :
Top