انڈونیشیا میں قادیانی عبادت گاہ سیل
انڈونیشیا کی مسلمان حکومت نے قادیانیوں کی ایک اور عبادت گاہ کو سیل کر دیا۔اس واقعے کے بعد قادیانیت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے.. یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی انڈونیشیا میں کئی قادیانی عبادت گاہیں سیل کی جا چکیں ہیں۔ اللہ پاک انڈونیشیا کے علماء کرام اور انڈونیشیا کی حکومت کو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے۔
