• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ان پیج ٹیکسٹ کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اب ان پیج ٹیکسٹ کو آپ یونیکوڈ میں بلکل آسانی سے آنلائن کنورٹ کر سکتے ہیں ۔ انتہائی آسان طریقہ ہے

یہاں سے کنورٹ کریں

سب سے پہلے ان پیج کے ٹیکسٹ کو کاپی کریں

2nl4ow2.png


پھر اس لنک پر جا کران پیج سے کاپی شدہ ٹیکسٹ کو کاپی کریں ۔ اور پھر نیچے دیئے گئے کوڈ کو خالی بلاک میں لکھ دیں۔
اور کنورٹ پر کلک کر دیں

2itohh4.png


پھر اس کے بعد آپ کو سکرین پر یونیکوڈ میں تحریر حاصل ہو جائے گی۔اب آپ اس ٹیکسٹ کو کاپی کر لیں۔ پھر آپ اس ٹیکسٹ کو فورم اور فیس بُک پر بھی پیسٹ کر سکتے ہیں۔

elu09.png


یونیکوڈ میں کنورٹ یہاں سے کریں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ویسے انپیج تھری پروفیشنل اس کام کے لیے عمدہ ہے جس میں اردو فونٹس انسٹال کرنے کی بھی سہولت ہے اس کے علاوہ اس پر لکھی گئی عبارت خود یونیکوڈ ہوتی ہے ڈائریکٹ کاپی کریں اور جہاں چاہے پیسٹ کر دیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
شاہ جی ! ان پیج تھری کا اچھا سا لنک دیں ۔ لاسٹ ٹائم جو لنک آپ نے دیا تھا وہ نہیں چلا تھا ۔ اگر اس کی سی ڈی مل جائے تو اور بھی بہتر ہے۔
جواب کا منتظر ہوں ۔
ابھی پوسٹ بنا کر لنک فراہم کرتا ہوں جی انتظار فرمائیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جزاک اللہُ خیرا ۔ بہت بہتر ماشااللہ
@مبشر شاہ @مبشرشاہ بھائی میرے پاس تدوین کا آپشن شو نہیں ہو رہا

314wabm.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مبشر بھائی میں نے براؤزر تبدیل کیا ہے دو براؤزرز لگا کر دیکھے ہیں ۔ OPERA , FIREFOX, GOOGLE CHOREM ان تینوں پر فورم استعمال کر کے دیکھا ۔ مگر نہیں آیا
 
Top