• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اِیزی قرآن و حدیث سافٹ ویر

ہاشم علی

رکن ختم نبوت فورم
بہت ہی کمال کا سافٹ وئیر ہے میں نے اس سافٹوئیر سے بہت فوائد حاصل کئے ہیں ہمارے تمام مجاھدین ختم نبوت کے پاس یہ سافٹوئیرہونا چاہیے ۔ اس سافٹوئیر میں درج ذیل تمام کتب ہیں
Home2.jpg
 

ہاشم علی

رکن ختم نبوت فورم
بہت عمدہ سافٹ ویر ہے یہ۔ میرے پاس موجود ہے۔ ابھی اتنی واقفیت نہیں ہے اس سے اس لیے کوئی حدیث دھونڈنے کے لے کچھ مشکل ہوتی ہے
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس سوفٹ وئیر کو میں 1 سال سے استعمال کر رہا ہو۔ تفسیر ابن کثیر کی سہولت اور اس اسے کاپی کی سہولت بہت عمدہ ہے اور مقام حجت بھی رکھتی ہے۔ ہاں ایک چیز کی کمی محسوس ہو رہی ہے وہ علوم حدیث کا اس سوفٹ وئیر میں نہ ہونا، جرح و تعدیل وغیرہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس سوفٹ وئیر کو میں 1 سال سے استعمال کر رہا ہو۔ تفسیر ابن کثیر کی سہولت اور اس اسے کاپی کی سہولت بہت عمدہ ہے اور مقام حجت بھی رکھتی ہے۔ ہاں ایک چیز کی کمی محسوس ہو رہی ہے وہ علوم حدیث کا اس سوفٹ وئیر میں نہ ہونا، جرح و تعدیل وغیرہ
احادیث کی جرح و تعدیل کے لیے صحاح تسعہ سافٹوئیر استعمال کریں اپنی نوعیت کا بہت عمدہ سافٹوئیر ہے اور اس میں اسمائے رجال کا بہت عمدہ سہولت موجود ہے
 
Top