اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ،ڈاونلوڈ ،تعارف و تبصرہ
''اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ'' یہ کتاب اپنی نوعیت کی ایک منفرد تحریر ہے جس میں مرزا غلام قادیانی کے تقریبا اٹھارہ ایسی پیش گوئیاں جھوٹی ثابت کی گئی ہیں جن سے مرزائی آج تک منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ کتاب کو ٹائٹل پیج اور اس کی فہرست حاضر خدمت ہے

فہرست مضامین

کتاب کو اس لنک سے ڈاونلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
کتاب اہم پیشگوئیاں اور ان کا جائزہ کی مکمل یونیکوڈ فائل یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔