ایسافولڈربنائیں جو آپ کے سواء کسی کو بھی دکھائی نہ دے
دوستوآج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کمپیوٹر میں ایک فولڈر بنائیں مگر وہ سوائے آپ کے باقی کسی کو بھی نظر نہ آئے ۔ اور اگر آپ چاہیں کہ وہ سرچ کرنے سے بھی کسی کو نا ملے تو اس فولڈر کا کوئی نام نہ لکھیں بلکہ آپ F2 یا Rename پر کلک کر کے Alt+255 دبا کر انٹر دبا دیں تو آپ کا فولڈر بغیر نام بن جائے گا۔ مزید طریقہ ان پکچرز میں دیکھیں

آخری تدوین
: