آپ نے یہاں پر جو پوسٹ لگائی تھی وہ پکچر ختم ہو گئی ہے ۔ براہ مہربانی جو بھی پکچر لگایا کریں وہ ختم نبوت فورم کے ساتھ فائل منسلک کیا کریں ۔ یہ پکچر آپ نے چونکہ فیس بُک سے لگائی تھی اس لیے یہ پکچر آپ کی آئی ڈی کے بند ہو جانے کی وجہ سے ختم ہو گئی ہے ۔ اگر آپ کے پاس موجود ہو یہ والی پکچر تو براہ مہربانی یہاں اپنے مراسلے کی تدوین کر کے اس میں لگا دیں تاکہ وہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو سکے ۔ جزاک اللہُ خیرا۔