آپ اپنے اس جملہ پر غور فرمائیں کیا امام بخاری کا ذکر آپ اس انداز میں کرتے ہیں ؟اب بڑا بخاری یاد آگیا ہے۔
یہ بات غالباً لبید صاحب نے احمدیہ پاکٹ بک کے حوالے سے کہی ہے اس سے پہلے کہ وہ پاکٹ بک والے کا جھوٹ یہاں بیان کریں ہم خود ہی پاکٹ بک والے کا جواب درج کر دیتے ہیں ۔سارے راوی بھی بخاری کے نہیں بلکہ اس سے پہلے کی سند کے راوی بھی مجروح ہیں
لیں لبید صاحب آپ کی خواہش ہم پوری کر دیتے ہیں۔جناب میں آپ الگ سے یہ سکین لگا دیں تاکہ واضح ہو جائے۔۔پھر میں آگے بات کرتا ہوں اور آپکی باقی باتوں کا جواب بھی دیتا ہوں۔۔مجھے بالکل سمجھ نہیں آرہی کے یہ کیا لکھا ہوا ہے۔بہرحال اپ یہ سکین دبارہ لگا دیں صرف کتاب کا ٹائیٹل صفحہ
ہمارے علم کے مطابق مرزا قادیانی نے سب سے پہلے یہ چیلنج دیا تھا 1324ء ہجری میں(اس سے پہلے اگر دیا گیا ہے تو ثابت کیا جائے۔) یعنی اپنی کتاب حقیقۃ الوحی میں۔ حقیقۃ الوحی 1907ء (1324ھ) میں طبع ہے۔ اور الاسماء والصفات کا مذکورہ نسخہ اس سے 11 سال پہلے کا طبع ہے۔ اس لیے آپ کی یہ بات صریح جھوٹ ہے۔اگر ۱۳۱۳ میں بھی شائع ہوئی ہو تو ہمارا چیلنج اپنی جگہ برقرار ہے کیوں کہ وہ چیلنج اس سے قبل کا ہے نہ کے بعد کا ۔۔نیز اس حدیث کے بھی کئی راوی مجروح ہیں۔