ایک مسلمان عالم کی روح حضور اقدس ﷺ کا ذکر کرتے کرتے پرواز کر گئی
اللہ اکبر ایک مسلمان عالم کی حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکر کرتے کرتے وفات ہو گئی ۔۔۔ موت ہو تو ایسی ہو ۔۔۔ اے اللہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس ادنی سے غلام عالم جیسی موت ہمیں بھی عطاء فرما آمین۔
کوئی قادیانی یہی دعا کر دے کہ اس کی موت مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کی طرح کی ہو ۔۔ یعنی اسہال کی بھی شکایت ہو ۔ زبان بھی بند ہو چکی ہو ۔ پستان کے پاس انجیکشن بھی لگ رہے ہوں ۔۔۔ ہے کوئی قادیانی جو دعا کرے کہ مرزا غلام احمد قادیانی جیسی موت اس کو بھی آئے
http://videos.dailytehreer.com/sudden-death-of-molana-sahib/