باباکرشن بھگوان نانک سنگھ لال بہادر مرزا غلام قادیانی صاحب
فیس بک پر ایک قادیانی نے پوسٹ لگائی ہے پڑھیں :
اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم حق بجانب ہیں کہ مرزا غلام قادیانی کو "باباکرشن بھگوان نانک سنگھ لال بہادر مرزا غلام قادیانی صاحب" کہہ سکیں کیوں کہ مرزا کے نذدیک وہ کرشن بھگوان بھی تھا اور باباگرو نانک بھی