عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم


چند لوگوں کے مرتد ہو جانے سے نہیں ہوتا باغیچہ اسلام سنسان یارو .
ابلیس وہیں دا لگاتا ہے جہاں اسے کوئی نظر آتا ہے اہل ایمان یارو
یہاں ہیں سب اہل ایمان اپنے ایمان میں پختہ
اسی لیے ہے پریشان شیطان یارو .
تھا تو ابلیس ناری مگر اب تیار ہیں مرزائی بھی
چیلے اس کے بحثییت انسان یارو .
ہے ابلیس بھی حیران وپریشاں کیونکہ کر کے توہین انبیا
انہوں نے کاٹ دیئے ہیں اس کے بھی کان یارو
نصیحت ہے میری آپ سب کو
پڑھا کرو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ صحیح حدیث اور قرآن یارو
تاکہ نہ ڈال سکے ڈاکہ ابلیس تمہارے ایمان پر
اور نہ ہی اسکا کوئی چیلہ خواہ وہ ہو انسان یارو