• ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
  • Photo of Milford Sound in New Zealand

بدن پر کلمہ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
بدن پر کلمہ

ابونصر فتح بن شحرف نہایت ہی زاہد اور پارسا محدث تھے تیس برس تک روٹی نہیں کھائی۔ چند پھل پھول کھاتے رہے اور تیس برس تک کبھی سر اٹھا کر آسمان کی طرف نہیں دیکھا ایک دن بے اختیار آسمان کی طرف سر اٹھ گیا تو ایک دم منہ سے یہ دعا نکل پڑی۔ الٰہی اب تیرا اشتیاق میرے لیے ناقابل برداشت ہو چکا لہذا توں جلد مجھے اپنے دربار میں بلا لے اس کے بعد ہی آپ کا وصال ہو گیا۔ محمدبن جعفر کا بیان ہے کہ جب ہم لوگوں نے انہیں غسل دینے کے لیے ان کے کپڑوں کو اتارا تو ان کے بدن پر لاالہ الااللہ لکھا ہوا تھا ہم لوگوں نے سمجھا کہ کسی نے قلم سے لکھ دیا ہو گا مگر جب غور سے دیکھا تو وہ حروف سیاہ رنگ کی رگیں تھیں جو ان کے گوشت کے اندر پیوست تھیں ، بغداد کے اندر ان کی وفات ہوئی تو اہل بغداد کا فرط عقیدت سے ان کے جنازہ پر اتنا ہجوم ہوا کہ تینتیس مرتبہ لوگوں نے ان کی نماز جنازہ پڑھی اور سب سے چھوٹی جماعت جس نے ان کے جنازہ پر نماز پڑھی ان کی تعداد پچیس سے تیس ہزار تھی۔
(واقعات کا خزانہ ص 144)
 
طالوت

رکن ختم نبوت فورم
محترم اڈمن بھائی ایک گزارش ہے بھائی اگر آپ اس پلیٹ فارم پر تمام مسلمین (یعنی تمام مسلم گروہ )کو دیکھنا چاہتے ہیں (اور یہ ضروی بھی ہے)اس طرح کی پوسٹ پر پابندی لگادیں ـ یہاں صر ف آپ معلومات فراہم کریں یقین کریں آپ نہیں جانتے اس فورم سے مجھے کتنا فائدہ ہوا ہے کئی اور لوگوں کوبھی فائدہ ہو گا یہاں سے ہر مکتبہ فکر فائدہ اٹھائے گا ہم نہیں چاہتے اس فورم میں ہم آپسی معاملات میں الجھیں
یہاں اختلافی مسائل کی گنجائش بلکل نہیں ہونی چاہیے
جزاک اللہ خیرا
 
محترم بھائی میں آپ کی بات سے بلکل اتفاق کرتا ہوں ۔ اور الحمدُاللہ یہاں پر کسی قسم کی اختلافی (مسلمانوں کے درمیان) بات پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ اگر کوئی کرتا ہے تو اس کو دیکھ کر حذف کرنے کی ہماری پوری کوشش ہوتی ہے ۔ اور الحمدُاللہ ہماری بھی خواہش ہے کہ یہ فورم ختم نبوت کے حوالے سے سب سے بہترین فورم بنے ۔ اگر آپ کو اس پوسٹ میں کوئی اختلافی بات نظر آئی ہو تو اس کے لیے سب سے پہلے معذرت خواہ ہوں ۔ اس کے بعد درخواست گزار ہوں کہ اس اختلافی بات کی نشاندہی فرما دیں تاکہ آئندہ اُس جیسی بات کو پوسٹ کرنے سے گریز کیا جاسکے۔ جزاک اللہُ خیرا والحسن الجزاء فدارین
 
حنظلہ عمر

رکن ختم نبوت فورم
بدن پر کلمہ

ابونصر فتح بن شحرف نہایت ہی زاہد اور پارسا محدث تھے تیس برس تک روٹی نہیں کھائی۔ چند پھل پھول کھاتے رہے اور تیس برس تک کبھی سر اٹھا کر آسمان کی طرف نہیں دیکھا ایک دن بے اختیار آسمان کی طرف سر اٹھ گیا تو ایک دم منہ سے یہ دعا نکل پڑی۔ الٰہی اب تیرا اشتیاق میرے لیے ناقابل برداشت ہو چکا لہذا توں جلد مجھے اپنے دربار میں بلا لے اس کے بعد ہی آپ کا وصال ہو گیا۔ محمدبن جعفر کا بیان ہے کہ جب ہم لوگوں نے انہیں غسل دینے کے لیے ان کے کپڑوں کو اتارا تو ان کے بدن پر لاالہ الااللہ لکھا ہوا تھا ہم لوگوں نے سمجھا کہ کسی نے قلم سے لکھ دیا ہو گا مگر جب غور سے دیکھا تو وہ حروف سیاہ رنگ کی رگیں تھیں جو ان کے گوشت کے اندر پیوست تھیں ، بغداد کے اندر ان کی وفات ہوئی تو اہل بغداد کا فرط عقیدت سے ان کے جنازہ پر اتنا ہجوم ہوا کہ تینتیس مرتبہ لوگوں نے ان کی نماز جنازہ پڑھی اور سب سے چھوٹی جماعت جس نے ان کے جنازہ پر نماز پڑھی ان کی تعداد پچیس سے تیس ہزار تھی۔
(واقعات کا خزانہ ص 144)
جزاك الله خير
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top