بھارت:ورنگل کے علاقے ترورمنڈل میں 30 قادیانی خاندان قادیانیت سے تائب ہو گئے
ورنگل : دفتر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت (مسجد عالمگیر) ہنمکنڈہ کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ورنگل سے ایک نمائندہ جماعت مولانا سید ایوب قاسمی کی زیر سرپرستی ،نان چاری مڈور،ترومنڈل روانہ ہوئی ۔یہ علاقہ بیس سال سے قادیانی فتنہ کا شکار تھا۔یہاں کے قادیانی اپنے موقف پر کم علمی کی بنیاد پہ ڈٹے ہوئے تھے۔اسی گائوں میں محافظین ختم نبوت بار بار دعوت کو لے کر پہنچتے رہے بالآخر توفیق الہی کے سبب 35 قادیانی خاندانوں میں سے 30 خاندانوں نے اسلام قبول کرلیاہے الحمداللہ
29 اپریل 2015
