Muhammad Ali
رکن ختم نبوت فورم
برسوں پہلے اس دھرتی پہ اک مرزا کنجر آیا تھا
موقع ملتے ہی اس نے شیطانی کھیل رچایا تھا
ظلی بروزی بن کے اس نے کذب کا جال بچھایا تھا
جو بھی اس کے جال میں پھنسا اس نے ایمان گنوایا تھا
کبھی کہتا میں اللہ ہوں کبھی کہتا میں آدم ہوں
کبھی کہتا میں مہدی ہوں کبھی کہتا میں مجدد ہوں
جانے کتنی اس کی زبانیں تھیں ہر دن دعوے بدلتا تھا
پل پل رنگ بدلنے والے کسی گرگٹ کے جیسا تھا
کبھی کہتا ہوں کرم خاکی کبھی بشر کی جائے نفرت
اس کے جسم خاکی میں ناپاک روح کا بسیرا تھا
بیماریوں کا معجون مرکب گالیوں کا ڈھابا تھا
محمدی بیگم کے عشق میں گوڈے گوڈے ڈوبا تھا
نہ ہی پیار اس کو مل سکا نہ کوئی دعویٰ سچا کرسکا
آتھم سے کھا کے شکست فاش ثناء اللہ کے جیتے چل بسا
ابھی وقت ہے مرزائیو تمہارے پاس کچھ ہوش و خرد کے آثار لو
بھیج کے مرزا پہ چار حرف اپنی آخرت سنوار لو

آخری تدوین
: