بھیرہ : قادیانیت سے تائب ہو کر لڑکی نے اسلام قبول کر لیا۔
بھیرہ (نیوز رپورٹر) بھیرہ شہر جو ایک تاریخی حیثیت رکھتاہے اور قادیانیوں کے دوسرے پہلے لیڈر حکیم نور الدین کا آبائی علاقہ ہے ۔ اس علاقے کی ایک خاتون نے قادیانی سسرال کے جبر و تششدد اور قادیانی عقائد سے تنگ آکر اسلام قبول کر لیا ہے ۔
اس موقع پہ بیداری امت ٹرسٹ کے ارکین کی جانب سے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی اور ہر طرح کا مکمل تعاون کرنے کا اعلان کیا ،۔
بیداری امت وقت کی ضرورت
