تذکرہ وہ کتاب ہے جو بقول مرزا کے اس پر "وحی مقدس" کی صورت میں نازل ہوئی
اللہ کی قدرت 420 نبی کی وحی کے اوراق بھی 420 ہیں
قرآن مجید میں تیرہویں پارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ
ہم نے جتنے رسول بھیجے ان پر وحی ان کی مادری زبان میں بہیجی
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم ساری دنیا کے لیے نبی بن کر آئے چاہیے کوئی سندھی بولنے والا ہو یا پنجابی بلوچی پشتو انگریزی، لیکن قرآن ان کی اپنی زبان عربی میں نازل ہوا
جبکہ مرزا کی یہ"مقدس وحی" تذکرہ پنجابی کی بجائے( مرزا پنجابی'ماں باپ پنجابی ) اردو عربی فارسی سنسکرت انگریزی عبرانی زبان میں ہے
جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ
"مجھ پر وحی نازل ہوئی ہے لیکن مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی ہے- مجھے سمجھانے والا کوئی آدمی نہیں جس سے میں سمجھوں-