ترکیب القرآن علی کنزالایمان ، سورہ فاتحہ کی صرفی و نحوی تفسیر
درس نظامی کے طلباء و طالبات کے لیے انمول تحفہ ۔
1: سورہ فاتحہ کی صرفی و نحوی ترکیب اور مشکل صیغوں کی تعلیلات اور گردانیں ملاحظہ فرمائیں ۔
2: ترجمہ کنزالایمان کے تحت لفظی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے تا کہ اعلحضرت کے کیے گئے ترجمہ کے اعتبار سے قرآن کے لفظی ترجمہ کو سمجھنے میں مدد ملے ۔
3: پہلے ہر ہر لفظ کا صرفی و نحوی اعتبار سے تعارف کروایا گیا ہے اس کے بعد مفصل ترکیب کی گئی ہے ۔
4: معتل الفاظ کی مکمل گردانیں شامل کی گئی ہیں ۔
5: حل لغات ، خاصیات ابواب شامل کیے گئے ہیں ۔
نوٹ : ابھی پہلے پارہ پر کام ہو رہا ہے ، یہ فائل نمونے کے طور پر آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہے تا کہ صاحبان علم کو مشورہ دینا چاہیں تو دے سکیں ۔
مفتی سید مبشر رضا قادری
منتظم اعلیٰ ختم نبوت فورم
پی ڈی ایف pdf فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
پی ڈی ایف pdf فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں